مذاق میں طلاق دینے سے طلاق ہوجاتی ہے؟

سوال: مذاق میں طلاق دینے سے طلاق ہوجاتی ہے؟

جواب:طلاق سنجیدگی میں دی جائے یامذاق میں بہرحال واقع  ہوجاتی ہےجیسا کہ سنن ابن ماجہ کی حدیث مبارک میں  ہے:رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے فرمایاکہ نکاح،طلاق اوررجعت خواہ سنجیدگی سے ہوں یامذاق میں واقع ہوجاتے ہیں۔(سنن ابن ماجہ، ،جلد1صفحہ658 ،دار حیاء الکتب العربیة،بیروت)

(دعوت اسلامی)

کمپنیوں کے شئیر خریدنا بیچنا کیسا ہے؟

About Content Operator

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *