مرد اپنے جسم کے بال کاٹ سکتا ہے؟

سوال: مرد اپنے جسم کے بال کاٹ سکتا ہے؟

جواب:ابرو کے بال اگر بڑے ہوگئے تو ان کو ترشواسکتے ہیں، چہرہ کے بال (داڑھی کے علاوہ) لینابھی جائز ہے جس کو خط بنوانا کہتے ہیں،سینہ اورپیٹھ کے بال مونڈنایا کتروانا اچھا نہیں،ہاتھ، پاؤں،پیٹ پر سے بال دور کرسکتے ہیں۔البتہ یاد رہے کہ چالیس دن سے زائد عرصہ تک بلا عذرِ شرعی موئے زیر ناف دور نہ کرنامکروہِ تحریمی وگناہ ہے ۔

(دعوت اسلامی)

ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے