مسجد میں پاؤں پھیلا کر بیٹھنا کیسا ہے؟

سوال: مسجد میں پاؤں پھیلا کر بیٹھنا کیسا ہے؟

جواب:بلا عذر شرعی مسجد میں پاؤں پھیلا کر بیٹھنا منع کہ یہ مسجد کے ادب کے خلاف ہے،البتہ اگر عذر شرعی مثلاً پاؤں سمیٹنے پر قادر نہیں یا قادر تو ہے لیکن سخت آزمائش ہو گی تو بقدر حاجت اس کی اجازت ہے ،اس میں بھی یہ خیال رہے کہ پاؤں قبلہ رو نہ ہوں  ۔

(دعوت اسلامی)

حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے