مسلمان مریض کو خون کی ضرورت ہے دوسرے مسلمان بھائی کا خون موجود ہونے کے باوجود کیا غیر مسلم کا خون لگانا جائز ہے ؟ کیا خون میں بھی مزہب کی تفریق موجود ہے ؟

سوال: دوسرے مسلمان بھائی کا خون موجود ہونے کے باوجود کیا غیر مسلم کا خون لگانا جائز ہے ؟

کیا خون میں بھی مزہب کی تفریق موجود ہے ؟

جواب: مسلمان مریض کو خون کی اشدضرورت ہوتو اسے  خون دینا  جائز ہے لیکن اس کے لئے کسی مسلمان  شخص کے خون کا اہتمام کرناچاہیے نہ کہ کافر کا، خصوصاً اس صورت میں جب کہ مسلمان کا خون موجود ہے  جیسا کہ سوال میں بیان کیاگیا ہےکہ مسلمان کاخون موجود ہے۔

(دعوت اسلامی)

غیر عالم کا وعظ و نصیحت کرنا کیسا

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے