مشرک منافق اور کافر کی تعریف کیا ہے؟

سوال: مشرک منافق اور کافر کی تعریف کیا ہے؟

جواب:شرک کرنے والے کو مشرک کہتے ہیں اور اللہ عزوجل کے سوا کسی غیر کو واجب الوجود یا لائق عبادت سمجھنا شرک کہلاتا ہے۔

زبان سے مسلمان ہونے کا دعویٰ کرنے اور دل میں اسلام سے انکار کرنے والا منافق اعتقادی ہے اور منافق عملی وہ ہے کہ جس کے ایمان و عقائد میں  کوئی خرابی و نفاق نہیں  ہوتا بلکہ وہ ظاہر و باطن میں  مسلمان ہوتا ہے لیکن اس کے بعض اعمال اور خصلتیں  منافقوں  والی ہوتی ہیں ۔

ضروریات دین میں سے کسی  کا صاف صاف انکار کرنے والا کافر ہے۔

(دعوت اسلامی)

لال کلر کا عمامہ پہننا سنت ہے یانہیں؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے