معلمہ اگر حیض کی حالت میں ہو تو کیا یہ قرآن پڑھ اور پڑھا سکتی ہے؟

سوال: معلمہ اگر حیض کی حالت میں ہو تو کیا یہ قرآن پڑھ اور پڑھا سکتی ہے؟

جواب: حیض والی عورت کوقرآن مجید پڑ ھنے کی اجازت نہیں ہے ہاں اگریہ معلمہ ہے تو اس صورت میں اسے  طرح سے اجازت ہےکہ  قرآن پاک کو چھوئے بغیرقرآن پاک  کے کلمات کوسانس توڑ تو ڑ کر پڑھائے اور ہجے کروا نے میں بھی کوئی حرج نہیں ہے ۔

(دعوت اسلامی)

صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے