منت میں قربانی کا بکرا ذبح کیا تو اس کا گوشت کیا یہ خود کھاسکتا ہے؟

سوال: منت میں قربانی کا بکرا ذبح کیا تو اس کا گوشت کیا یہ خود کھاسکتا ہے؟

جواب: منت میں قربانی کا بکرا ذبح کیا تو اس کے گوشت میں سے نہ خود کھا سکتا ہے اور نہ کسی غنی یا سید کو دے سکتا ہے بلکہ وہ سارا گوشت فقراء میں صدقہ کرنا ہوگا۔

(دعوت اسلامی)

گھڑی میں اپنی تصویر پرنٹ کروا کر لگاناجائز ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے