موبائل میں قرآن کی ایپلیکیشن ہوتی ہے کیا اسے نیچے کی جیب میں رکھ سکتے ہیں ؟

سوال: موبائل میں قرآن کی ایپلیکیشن ہوتی ہے کیا اسے نیچے کی جیب میں رکھ سکتے ہیں ؟

جواب: جی رکھ سکتے ہیں جبکہ قرآن پاک موبائل پر کھلا ہوا نہ ہو۔

(دعوت اسلامی)

کیا اسلامی بہن کا کار چلانا جائز ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے