میری اہلیہ کے پاس 8تولہ سوناہے ،وہ پہننے کے لئے ہے،انویسمنٹ کے لئے نہیں،تو کیا اس وجہ سے اس پر زکوٰۃ اورقربانی لازم ہوگی؟

سوال: میری اہلیہ کے پاس 8تولہ سوناہے ،وہ پہننے کے لئے ہے،انویسمنٹ کے لئے نہیں،تو کیا اس  وجہ سے اس پر زکوٰۃ اورقربانی لازم ہوگی؟

جواب:صورت مسئولہ میں آپ کی اہلیہ پر زکوٰۃ کی دیگر شرائط پائے جانے پر زکوٰۃ بھی لازم ہو گی،یونہی قربانی کی ایام میں اس سونے کی مالک ہونے کی صورت میں قربانی بھی لازم ہوگی۔کیونکہ زکوٰۃ اور قربانی لازم ہونے کے لئے سونے کا مال تجارت ہونا ضروری نہیں،پہننے کے زیورات پر بھی زکوٰۃ و قربانی کا حکم ہوگا۔

(دعوت اسلامی)

کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے