میں ریاض میں مقیم ہوں اورجدہ کمپنی کے کام کے لئے جاناہے تو میرا ارادہ ہے کہ میں پھر جدہ سے احرام باندھ کرعمرہ بھی کر آؤں تو کیا اس صورت میں مجھے جدہ سے احرام باندھنے کی اجازت ہے؟

سوال: میں ریاض میں مقیم ہوں اورجدہ کمپنی کے کام کے لئے جاناہے تو میرا ارادہ ہے کہ میں پھر جدہ سے احرام باندھ کرعمرہ بھی کر آؤں تو کیا اس صورت  میں مجھے جدہ سے احرام باندھنے کی اجازت ہے؟

جواب:دریافت کردہ صورت میں آپ جدہ سے احرام پہن کر عمرہ کرنا چاہیں تو کرسکتے ہیں ،جبکہ آپ پہلے جدہ کمپنی کا کام کریں بعد میں عمرہ کے لئے جائیں ،اگر پہلے عمرہ کے لئے جانا ہے تو میقات سے احرام باندھنا لازم ہوگا۔

(دعوت اسلامی)

شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت کتنی ہوتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے