میں نکاح کر کے پاکستان سے باہر آیا ہوں ،ابھی رخصتی تو نہیں ہوئی ،تو کیا نکاح ہوتے ہی بیوی کا نفقہ لازم ہو جا ئے گا؟

سوال: میں نکاح کر کے پاکستان سے باہر  آیا ہوں ،ابھی رخصتی تو نہیں ہوئی  ،تو کیا نکاح ہوتے ہی بیوی کا نفقہ لازم ہو جا ئے گا؟

جواب:صورتِ مسئولہ میں رخصتی میں تاخیراگرلڑکی والوں کی جانب سے ہے اور  یہ تاخیر مہر معجل نہ دینے کی وجہ سے بھی  نہیں ، تو نفقہ  شوہر پرلازم نہیں  اوراگررخصتی میں تاخیر لڑکے والوں کی جانب سے ہے یعنی لڑکی اپنے آپ کو سپردکرنے کے لئے تیارہے لیکن لڑکے والے ابھی رخصتی نہیں چاہتے،تواس صورت میں نفقہ شوہرپر لازم ہوگا ۔

(دعوت اسلامی)

حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے