میں نے زمین خریدی تھی کہ ضرورت پڑنے پر بیچ کر ، بیٹی کے اخراجات اس سے پورے کریں گے مثلاً پڑھائی یا شادی کے اخراجات وغیرہ پورے کریں گے ،کیا اس پر زکوٰۃ لازم ہوگی؟

سوال: میں نے زمین خریدی تھی کہ ضرورت پڑنے پر  بیچ کر ، بیٹی کے اخراجات اس سے پورے کریں گے مثلاً پڑھائی یا شادی کے اخراجات  وغیرہ پورے کریں گے ،کیا اس پر زکوٰۃ لازم ہوگی؟

جواب:دریافت کردہ صورت میں اس زمین پر زکوٰۃ  لازم نہیں ہوگی۔

(دعوت اسلامی)

صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے