ناپاکی کی حالت میں حلال جانور ذبح کرنا کیسا ہے؟

سوال: ناپاکی کی حالت میں حلال جانور ذبح کرنا کیسا ہے؟

جواب: ناپاکی سے مراد اگر حالت جنب ہے تو اس  کے بارے حکم شرعی یہ ہے کہ جنابت سے پاک ہو کر ذبح کرنا اولیٰ  ہے،البتہ اگر کسی نے اس حالت میں جانور ذبح کر دیا  تو اس سے   جانور کے حلال ہونے میں کوئی فرق نہیں آئے گا۔

(دعوت اسلامی)

لال کلر کا عمامہ پہننا سنت ہے یانہیں؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے