نمازوں کی سنتوں کی جگہ قضائے عمری پڑھ سکتے ہیں ؟

سوال: نمازوں کی سنتوں کی جگہ قضائے عمری پڑھ سکتے ہیں ؟

جواب:نمازوں کی سنتوں کی جگہ قضائے عمری پڑھنے سے اگر آپ کی یہ  مراد ہے کہ سنتیں چھوڑ کر قضائے عمری پڑھی جائے توایسا ہرگز نہ کیا جائے ،بلکہ سنتیں بھی پڑھی جائیں اور قضائے عمری بھی پڑھی جائے ۔

البتہ نوافل کی جگہ قضا نماز پڑھنا چاہے تو اس میں حرج نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

گھڑی میں اپنی تصویر پرنٹ کروا کر لگاناجائز ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے