نماز میں ہنسلی کی ہڈی اگر نظر آجائے تونمازکاکیاحکم ہے؟

سوال: نماز میں ہنسلی کی ہڈی اگر نظر آجائے تونمازکاکیاحکم ہے؟

جواب: نماز میں ہنسلی کی ہڈی  اس طرح نظر آنا کہ سینہ کھلا ہوا نہ ہو تواس طرح محض ہنسلی کی ہڈی نظر آنے سے نماز میں کچھ فرق نہیں آئے گا۔

(دعوت اسلامی)

قراءت میں اگر کوئی آیت چھعٹ جائے تو نماز کا حکم؟

About Ali Aqbat

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے