والدہ کی طبیعت درست نہ ہو،توکیا بچے کودو سال سے پہلے دودھ چھڑوا سکتے ہیں؟

سوال: والدہ کی طبیعت درست نہ ہو،توکیا بچے کودو سال سے پہلے دودھ چھڑوا سکتے ہیں؟

جواب:بچے کو دوسال سے پہلے  ماں کادودھ چھڑانے میں شرعاحرج نہیں،جبکہ اس کے متبادل بچے کی غذا کا انتظام کر دیا جائے ۔

(دعوت اسلامی)

مغرب کی اذان شروع ہوتے ہی ،مغرب کی نماز پڑھی تو کیا نماز ہو جائے گی؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے