وتر کی آخری رکعت میں میں نے سورۃ فاتحہ کے بعدسورت اوردعائے قنوت پڑھنی تھی میں نے بھولے سے نہیں پڑھی تو کیا اب مجھے وتر لوٹانا پڑے گے؟

سوال: وتر کی آخری رکعت میں میں نے سورۃ فاتحہ کے بعدسورت اوردعائے قنوت پڑھنی تھی میں نے بھولے سے نہیں پڑھی تو کیا اب مجھے وتر لوٹانا پڑے گے؟

جواب: صورت مسئولہ میں آپ پر نماز کے آخر  میں سجدہ سہو کرنا واجب تھا، اگر نہیں کیا تو اب آپ پر وتر دوبارہ پڑھنا واجب ہیں ۔

(دعوت اسلامی)

غیر عالم کا وعظ و نصیحت کرنا کیسا

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے