و ڈپریشن کی مریض عورت کا حمل گرانا کسیا

سوال: ایک عورت جس کے تین بچے ہیں اور اب تین ماہ کا حمل ہے ،عورت کو ڈپریشن کی مریض ہے ،وہ بچہ نہیں چاہتی تو کیا وہ حمل گراسکتی ہے؟

جواب:صورت مسئولہ  میں محض ڈپریشن کی وجہ سے  حمل ساقط کروانا جائز نہیں کہ ڈپریشن ایسا عذر شرعی نہیں کہ جس کی وجہ سے حمل ساقط کروانا جائز ہو سکے .

(دعوت اسلامی)

حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے