کریڈٹ کارڈ جبکہ رقم ٹائم پر جمع کرواتے رہیں ،تو کیا یہ پھر جائز ہو گا؟

سوال: کریڈٹ کارڈ جبکہ رقم ٹائم پر جمع کرواتے رہیں ،تو کیا یہ پھر جائز ہو گا؟

جواب: کریڈٹ کارڈبنوانا جائز نہیں کہ مقررہ وقت پر رقم بینک کو نہ دے سکیں تو پھر سود لاگو ہو جاتا ہے اور اگر کوئی یہ گمان کرے کہ میں سود لازم ہونے سے پہلے ہی رقم لوٹادوں گا تب بھی سودی معاملہ طے کرنے اور اس پر راضی ہونے کی وجہ سے یہ ناجائز ہی ہوگا۔

(دعوت اسلامی)

حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے