سوال: کسی مسلمان عالم سے یہ جملہ کہنا کہ” تمہیں دین و دنیا کی کوئی خبر نہیں” کیسا ہے؟
جواب:عام افراد میں سے کسی کاعالم کو کہنا کہ "تمہیں دین و دنیا کی کوئی خبر نہیں” عالم دین کی دل آزاری کرنا ہے اورمسلمان بھائی کی دل آزاری کرنا سخت ناجائز وگناہ ہے ،لہذا عالم کے لئے ایسے الفاظ ہرگز استعمال نہ کئے جائیں ۔