کپڑوں کے نیچے جو جرسی پہنی جاتی ہے اگر اس کے بازو لمبے ہوں تو فولڈ کر لینے سے نماز ہوجائے گی؟

سوال: کپڑوں کے نیچے جو جرسی پہنی جاتی ہے اگر اس کے بازو لمبے ہوں تو فولڈ کر لینے سے نماز ہوجائے گی؟

جواب:حدیث پاک میں کپڑے فولڈ کرنے سے مطلقا منع کیا گیا ہے،چاہےکپڑا اوپر والا ہو یا نیچے والا،بلا کراہت نماز کے درست ہونے کے لئے قمیص کے نیچے جرسی کی آستین کا بھی فولڈ نہ ہونا ضروری ہےکہ اگر قمیص کے نیچے جرسی کی آستین آدھی کلائی سے اوپر تک چڑھی ہوئی ہواوراسی حالت میں نماز پڑھ لی،تو مکروہ تحریمی و واجب الاعادہ ہوگی۔

(دعوت اسلامی)

کیاکسی حور سے دوستی ہوسکتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے