سوال: کیا سعودی کا گوشت کھا سکتے ہیں؟
جواب:ایسے حلال جانور کا گوشت جسے شرعی طریقے سے ذبح کیا گیا ہو،اور ذبح کرنے والا ذبح کرنے کا اہل بھی ہو ،تو اس کا گوشت کھانا جائز ہے ،البتہ ایسا حلال جانور جسے مشین کے زریعے ذبح کیا گیا ہوایسا گو شت کھانے سے علماء منع کرتے ہیں ۔