سوال: کیا محمد احمد اکٹھا نام رکھنا جائز ہے؟اور یہ بھی بتا دیں کہ محمد اور احمد الگ الگ رکھیں جائیں یا اکٹھے رکھے جائیں ؟
جواب: محمد احمد اکٹھا نام رکھنا یا ان میں سے کوئی ایک نام رکھنا دونوں طرح جائز ہے ،یونہی اگر اصل نام محمدرکھ لیا جائے اور پکارنے کے لئے احمد رکھ لیا جائے تو یہ بھی درست ہے ۔