سوال: کیا میت کوغسل دیتے وقت کوئی نیت کرنا ضروری ہوتی ہیں؟
جواب:میت کو غسل دیتے وقت نیت کا ہونا ضروری نہیں ،البتہ حصول ثواب کے لئے اچھی اچھی نیتیں کرسکتے ہیں مثلا فرض کفایہ ادا کرنے کی نیت ،حکم شریعت پر عمل کرنے کی نیت ،دل جوئی کی نیت وغیرہ اچھی نیتیں کی جاسکتی ہیں ۔