:گھر خریدنے کی نیت سے پیسے جمع کئے ہیں اوراس پر سال بھی گزر گیا تو اس پر زکوٰۃ لازم ہوگی؟

سوال: گھر خریدنے کی نیت سے پیسے جمع کئے ہیں اوراس پر سال بھی گزر گیا تو اس پر زکوٰۃ لازم ہوگی؟

جواب: گھر خریدنے کی نیت سے جمع کی گئی رقم اگر نصاب کو پہنچے تو سال گزرنے پر اس پر زکوٰۃ لازم ہو گی۔

(دعوت اسلامی)

کیا اپنی بیٹی کی شادی کے لئے سوال کر سکتے ہیں؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے