گیارہویں شریف میں جو لنگر تقسیم کیا جاتا ہے کیا یہ صرف مساکین و فقراء ہی کھا سکتے ہیں اس حوالے سے امام اہلسنت کا کیا مؤقف ہے؟

سوال: گیارہویں شریف میں جو لنگر تقسیم کیا جاتا ہے کیا یہ صرف مساکین و فقراء ہی کھا سکتے ہیں اس حوالے سے امام اہلسنت کا کیا مؤقف ہے؟

جواب: امام اہلسنت امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃا لرحمن اولیاء کرام کے ایصال ثواب کے لئے بنائے جانے والے کھانے کے متعلق ارشاد فرماتے ہیں ’’ تیسرے وہ طعام کہ نذور ارواح طیبہ حضرات انبیاء واولیاء علیہم الصلٰوۃ والثناء کیاجاتا ہے اور فقراء واغنیاء سب کو بطور تبرک دیا جاتا ہے یہ سب کو بلاتکلف رواہے۔ او روہ ضرور باعث برکت ہے۔ ‘‘

(فتاوی رضویہ،9ج،ص614،رضا فاؤنڈیشن،لاہور)

(دعوت اسلامی)

کفار کو بھائی کہہ کر پکار سکتے ہیں یا نہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے