ایک عورت کوبچہ پیداھونے کے بعدبچے کو دودھ پلاناھوتاھے اوردودھ  تب آتاھے جب بچہ کی ماں کچھ کھائے یاچائےوغیرہ پی لے۔

سوال:ایک عورت کوبچہ پیداھونے کے بعدبچے کو دودھ پلاناھوتاھے اوردودھ  تب آتاھے جب بچہ کی ماں کچھ کھائے یاچائےوغیرہ پی لے۔

جواب: مسئلہ یہ ھے کہ روزہ کی حالت میں بچہ کی ماں کچھ نہ کھانے سے دودھ نہ آیا توبچہ کوکیا کریں۔کیااس حالت میں بچہ کی ماں روزہ رکھیں یانہیں برائے مدینہ جواب عطا فرمائے ۔

جواب:دودھ پلانے والی عورتوں کوروزہ رکھ کردودھ پلانے سے اپنی یابچے کی جان جانے کااندیشہ ہو،تواس صورت میں اس کوروزہ نہ رکھنے کی اجازت ہے اوراس صورت میں روزے نہ رکھنے کی وجہ سے وہ گناہ گار بھی نہ ہونگی ۔البتہ بعدمیں ان روزوں کی قضاء کرناہوگی۔

شوال کے 6روزے اکٹھے رکھنا ضروری ہے یا وقفے وقفے سے بھی رکھے جاسکتے ہیں ؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے