خلع لیا تو کیا عدت کرنی پڑتی ہے؟

سوال: خلع لیا تو کیا عدت کرنی پڑتی ہے؟

جواب: جی ہاں  شرعی خلع ( یعنی مال کے بدلے میں نکاح زائل کرنا)کے بعد عورت پر عدت لازم ہے۔

(دعوت اسلامی)

ماء مشکوک کسے کہتے ہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے