منگنی کے بعد لڑکا و لڑکی آپس میں گفتگو کرسکتے ہیں ؟

سوال: منگنی کے بعد لڑکا و لڑکی آپس میں  گفتگو کرسکتے ہیں ؟

جواب: منگنی نکاح کاوعدہ ہے ،نکاح نہیں کہ اس کے ذریعے مرد وعورت ایک دوسرے پر حلال ہوجائیں، منگیتر اجنبی و غیر محرم ہی ہوتا ہے، اور بلاضرورتِ شرعیہ غیر محرم مرد و عورت کا آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ بے تکلفانہ گفتگو کرنا، اگرچہ smsکے ذریعے ہو ناجائز وگناہ ہے۔

(دعوت اسلامی)

عورت کا کالے رنگ کی چوڑی پہنناجائز ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے