چاررکعت سنت مؤکدہ پڑھ رہا ہوتوقعدہ اولیٰ میں درود پاک پڑھ لے تو کیا سجدہ سہو کرنا لازم ہوگا؟

سوال: چاررکعت سنت مؤکدہ    پڑھ رہا ہوتوقعدہ اولیٰ میں درود پاک پڑھ لے تو کیا سجدہ سہو کرنا لازم ہوگا؟

جواب:چار مؤکدہ سنتوں کے قعدہ اولیٰ میں صرف التحیات ہی پڑھی جائے گی،اگر کسی نے بھولے سے درود پاک پڑھ لیا تو سجدہ سہو لازم ہوگا۔

(دعوت اسلامی)

اگراولاد نہ ہوتو ٹیسٹ ٹیوب بےبی کرواناجائزہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے