Monthly Archives: اکتوبر 2023

ساری کائنات نبی کریم علیہ الصلوۃ والتسلیم کے صدقے بنائی گئی ہے

سوال: ساری کائنات نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے بنائی گئی ہے ۔ اس کی قرآن و حدیث سے دلیل بتا دیں ؟    جواب: بے شک نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم وجہ تخلیق کائنات ہیں  ،اللہ تبارک و تعالی  نے اپنے محبوب اعظم صلی اللہ علیہ …

Read More »

غیر نبی کے نام کے ساتھ "علیہ السلام” پڑھنا یا لکھنا کیسا؟

 غیر نبی کے نام کے ساتھ ” علیہ السلام ” پڑھنا یا لکھنا کیسا ہے ؟  جواب: علیہ السلام کا لفظ صرف انبیاءو ملائکہ علیھم الصلوۃ والسلام کے ساتھ خاص ہے،ان  کےعلاوہ کسی اور کے ساتھ مستقل طورپر” علیہ السلام “ پڑھنا یا لکھنا جائز نہیں  ہے،ہاں نبی علیہ الصلوۃ والسلام کی …

Read More »

تقدیر میں لکھے ہوئے کے متعلق اپنے آپ کومجبورسمجھنا کیسا؟

  سوال: اگرکوئی اپنی لاعلمی کی وجہ سےیہ عقیدہ رکھتا تھاکہ :”اللہ نےجو تقدیر میں لکھاہےبندہ ویسا کرنے پر مجبور ہے۔”پھر کتابوں کو پڑھنے کے بعد پتہ چلاکہ جو انسان کرنے والا تھا اللہ نے ویسا لکھ دیااب پہلے عقیدے سے توبہ کرچکا ہے۔تو کیا اس عقیدے رکھنے کی وجہ …

Read More »

صحابہ میں خلیفہ اول کون ہیں؟

سوال:    کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ حضرت سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ خلیفہ اول ہیں یا حضرت مولیٰ علی رضی اللہ عنہ؟ اور اس بارے میں امام اہلسنت، امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ کیا فرماتے ہیں؟ جواب:  اہلسنت و جماعت کا …

Read More »

ہر ہر زوجۂ نبی جنتی جنتی نعرہ لگانا کیسا؟

سوال: حضرت لوط علیہ السلام کی ایک زوجہ کافرہ تھی، تو پھر یہ نعرہ لگانا کیسا کہ  ہر زوجۂ نبی جنتی جنتی؟  جواب:  حضرت لوط علیہ السلام کی بیوی کے متعلق قرآن نے واضح طور پر فرمایا کہ وہ جہنمی تھی، لیکن عرض یہ ہے کہ اس کی وجہ سے اس …

Read More »

حاضر و ناظر کا مطلب

  سوال: نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے حاضر و ناظر ہونے سے کیا مراد ہوتا ہے؟  جواب:  نبی کریم  صلی اللہ علیہ وسلم کے حاضر و ناظر ہونے کا مطلب ومفہوم یہ ہے کہ:” نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے جسم مبارک کے ساتھ روضہ اقد …

Read More »

بچوں کو معصوم کہنا کیسا؟

 سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین  و مفتیان شرع متین  اس مسئلے کے  بارے میں کہ بچوں کومعصوم کہنادرست ہے یانہیں؟       جواب:  شریعت کی اصطلاح میں معصوم صرف انبیائے کرام اور فرشتے ہیں،ان کےسوا کوئی معصوم نہیں ہوتا اور معصوم ہونے کا مطلب شریعت میں یہ ہے کہ ان کے …

Read More »

کیا فرشتوں کو اور شیطانوں کو بھی موت آئے گی؟

  سوال:   کیافرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ فرشتوں اور شیطانوں  کو موت آئے گی یا  نہیں ؟        جواب:  جی ہاں فرشتوں اور شیطانوں کو بھی  موت آئے گی ۔نفخہ اولی کے وقت  سب کچھ فنا ہوجائےگاصرف اللہ تبارک وتعالی کی ذات ِ بابرکات باقی رہ جائے …

Read More »

ہمزاد کی حقیقت

  سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ شریعت میں ہمزاد کی کیا حقیقت ہے؟ ہمزاد کون ہوتے ہیں؟       جواب:  ہمزاد ایک قسم کا شیطان ہے ، جب بھی انسان کے ہاں کسی بچے کی ولادت ہوتی ہے تو اس کے ساتھ …

Read More »

امیر معاویہ پر اعتراض کرنا کیسا ؟

  سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ  حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر اعتراض کرنا کیسا ہے ؟        سائل: اشتیاق عطاری (لاہور)       جواب:  حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر اعتراض کرنا یا آپ سے سوء …

Read More »