سوال: تہجد کی نماز رات کے چھٹے حصے میں پڑھنا افضل ہے،عرض یہ ہے کہ رات کا چھٹا حصہ کیسے نکالا جائے گا ، عشاء کے وقت سے حساب لگایا جائے گا یا کیا طریقہ ہو گا؟ جواب: نمازِ عشاء پڑھ کر سونے کے بعد جب اٹھیں ، تو اس …
Read More »Monthly Archives: مارچ 2024
چاررکعت نفل نماز کی نیت کرکے دورکعت پرسلام پھیردیاتو نفل نماز کا حکم
سوال: میں نے چار رکعت نماز نفل کی نیت کی لیکن دو رکعت پوری کرکے سلام پھیر دیا تو کیا باقی دو جن کی نیت کی ان کو بعد میں پڑھنا لازم ہوگا؟ جواب: دریافت کی گئی صورت میں آپ پر مزید دو رکعت نفل پڑھنا لازم نہیں ہیں، اس لیےکہ نفل کا ہر شفع (یعنی …
Read More »اندھیرے میں نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے ؟
سوال: اندھیرے میں نماز پڑھ سکتے ہیں یانہیں؟ اگرکمرے میں اندھیراہولیکن باہرسے کچھ روشنی آ رہی ہوتو اس روشنی میں نماز پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب: اندھیرے میں نمازپڑھ سکتے ہیں ،شرعاًحرج نہیں ،خودرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اندھیرے میں نمازاداکرنا ثابت ہے ،البتہ اتنا شدید اندھیرا جس کی …
Read More »سجدہ شکر میں دعا مانگنے کا حکم
سوال: کیا سجدۂ شکر میں دعا مانگ سکتے ہیں؟ اور دعا عربی میں مانگناضروری ہے یا اردو میں بھی مانگ سکتے ہیں؟ جواب: اللہ عزوجل کی نعمتوں کا شکر ادا کرنے کی نیت سے یادعا کی توفیق ملنے پر شکربجالانے کی نیت سے سجدہ ادا کرنا، جائز ہے ۔ پھر …
Read More »وتر میں دعائے قنوت کی جگہ سید الاستغفار پڑھنے کاکیا حکم ہے ؟
سوال: اگر کسی شخص نے وتر کی نماز میں تیسری رکعت میں دعائے قنوت کی جگہ سید الاستغفار(اَللّٰهُمَّ أَنْتَ رَبِّي لاَ إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ، خَلَقْتَنِي وَأَنَا عَبْدُكَ، وَأَنَا عَلَى عَهْدِكَ وَوَعْدِكَ مَا اسْتَطَعْتُ، أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ،وَأَبُوْٓ ءُ لَکَ بِنِعْمَتِكَ عَلَيَّ، وَأَبُوْٓ ءُ لَکَ بِذَنْبِي فَاغْفِرْ لِي، فَإِنَّهُ …
Read More »بلیوں کو پال کران کوبیچ کرآمدنی کاذریعہ بناسکتے ہیں یعنی کاروبارکرسکتے ہے؟
سوال: بلیوں کو پال کران کوبیچ کرآمدنی کاذریعہ بناسکتے ہیں یعنی کاروبارکرسکتے ہے؟ جواب: بلیوں کو پال کرانہیں بیچناجائزہے جبکہ ان کی خوراک کامکمل خیال رکھاجائے اوراس میں کسی بھی قسم کی کوتاہی نہ کی جائے جیسا کہ امام اہلسنت امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ الرحمن جانور پالنے کے …
Read More »اشراق کی نماز کے ساتھ ہی چاشت کی نماز ادا کرنا کیسا؟
سوال: کیا صبح سات بجے اشراق کی نماز کے ساتھ ہی چاشت کی نماز پڑھ سکتے ہیں کیونکہ میں صبح ساڑھے سات بجے سو کر بارہ بجے اٹھتا ہوں ؟ جواب: اشراق اور چاشت کی نماز ایک ساتھ بھی پڑھی جا سکتی ہے،ان کے درمیان وقفہ کرنا ضروری نہیں ہے ۔ ہاں بہتر یہ ہے کہ چاشت کے نوافل چوتھائی دن چڑھے …
Read More »نمازمغرب کی سنتوں میں تاخیر کا کیا حکم ہے ؟
سوال: نماز مغرب میں اتنی تاخیر کہ تارےگتھ جائیں نماز مکروہ تحریمی ہوتی ہے، اس وقت تک تاخیر میں کراہت محض فرائض کے اعتبار سے ہے یا مغرب کے فرض اول وقت میں پڑھ لئے اور مغرب کی سنتوں اور نفل میں تاخیر ہوئی، تب بھی کراہت ہوگی؟ جواب: مغرب کی …
Read More »جمعہ کی نماز کی رکعتوں کی تعدادکتنی ہے؟
سوال: جمعے کی کل کتنی رکعتیں ہیں۔ جواب: جمعہ کی کل 14 رکعتیں ہیں ،جماعت سےپہلی چار سنت مؤکدہ ،پھر دو رکعت جماعت کے ساتھ فرض جمعہ پھر چار رکعت جماعت کے بعد سنت مؤکدہ، پھران کے بعد دو رکعت سنت غیر مؤکدہ اور پھران کےبعد دو رکعت نفل ہوتے ہیں۔بہارشریعت …
Read More »کرسی پر نماز پڑھنے والاصف میں کرسی کس مقام پررکھے گا؟
سوال: جو حضرات کرسی پر نماز پڑھتے ہیں، صف میں وہ اپنی کرسی کہاں رکھیں گے؟ جواب: جس مسجد میں تکبیر تحریمہ کے وقت ہی نمازیوں کی تعداد زیادہ ہوتی ہے اور نماز کی ابتداء میں ہی مسجد کی ایک، دو تین یا اس سے زیادہ صفیں مکمل ہو جاتی …
Read More »