Monthly Archives: مارچ 2024

اگر فصل بغیر پانی دئیے اُگ آئے یعنی بارش ،نہر ،ٹیوب ویل کوئی بھی پانی نہیں دیا تو کتنا عشر ہوگا؟

سوال: اگر فصل بغیر پانی دئیے  اُگ آئے یعنی   بارش ،نہر ،ٹیوب ویل کوئی بھی پانی نہیں دیا تو کتنا عشر ہوگا؟ اگر فصل بغیر پانی دئیے  اُگ آئے یعنی بارش ،نہر ،ٹیوب ویل کوئی بھی پانی نہیں دیا تو مکمل عشر دینا لازم ہوگا۔

Read More »

بچے گھر میں چوزے لے کر آئیں گھیلنے کے لئےتو وہ مرجائیں تو کیا کفارہ ہے ؟

سوال: بچے گھر میں چوزے لے کر آئیں گھیلنے کے لئےتو وہ مرجائیں تو کیا کفارہ ہے ؟ جواب: بچوں کو چوزےکھیلنے کے لئے ہر گز نہ دئیے جائیں کہ بچے ان کا خیال نہیں رکھ  پائیں گے جس کی وجہ سے انہیں تکلیف پہنچے گی یا مرجائیں گے جو …

Read More »

سودا نہ ہونے پربیعانہ ضبط کر لینا کیسا ہے؟

سوال: سودا نہ ہونے پر بیعانہ ضبط کر لینا کیسا ہے؟ جواب: بیعانہ لینا دینا جائز مگر سودا نہ ہونے کی صورت میں بیعانہ ضبط کرنا حرام اور دوسرے کا مال باطل طریقہ سے کھانا ہے جوکہ صریح ظلم ہے۔ کیا جوا کھیلنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے (دعوت اسلامی)

Read More »

کیا سیدمحبت میں اپنی غيرسیدہ بیوی کے پیر چوم سکتے ہیں؟

سوال: کیا سید محبت میں اپنی غيرسیدہ بیوی کے پیر چوم سکتے ہیں؟ جواب: سید ہو یا غیر سید شوہر کو بیوی کے پاؤں چومنا منع ہے۔ کیا جوا کھیلنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے (دعوت اسلامی)

Read More »

قرآن خوانی کے دوران جو لوگ تلاوت کر رہے ہوتے ہیں ،ان کے کان میں بھی آواز آرہی ہوتی ہے کیا ان پر چپ ہو کر کسی ایک بندے کی تلاوت سننا واجب ہے ؟

سوال: قرآن خوانی کے دوران جو لوگ تلاوت کر رہے ہوتے ہیں ،ان کے کان میں بھی آواز آرہی ہوتی ہے کیا ان پر چپ ہو کر کسی ایک بندے کی تلاوت سننا واجب ہے ؟ جواب:اولاً یہ یاد رہے کہ مجمع میں جب چند افراد قرآن کریم کی تلاوت …

Read More »

مضاربت کے طورپرگائے پالنا کیسا

سوال: مضاربت کے طورپرگائے،بکریاں پالناکیساہے (زید نے بکر کو اس شرط پر  ایک گائے پالنے کے لیےدی،کہ اس گائے کوتم پالوگے پہلا بچہ تمہیں ملےگااور دوسری بچہ مجھے اب بکر نے اس گائے کو 2-3سال پالنے کے بعد بچے پائے ہیں؟ جواب:سوال میں بیان کیاگیاطریقہ کئی وجوہات کی بناءپرناجائزو گناہ …

Read More »

اگر سفر یاکسی وجہ سے جمعہ رہ جائے تو اب جمعہ پڑھے گا یا ظہر کی نماز پڑھے گا؟

سوال: اگر سفر یاکسی وجہ سے جمعہ رہ جائے تو اب جمعہ پڑھے گا یا ظہر کی نماز پڑھے گا؟ جواب:اگرکسی وجہ سے جمعہ نہ مل سکے تواب  صرف ظہرکی نمازپڑھی جائے گی،جمعہ نہیں پڑھ سکتے۔ کیا جوا کھیلنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے (دعوت اسلامی)

Read More »

مردکے لئے کالے کپڑے پہننا کیسا ہے؟

سوال: مرد کے لئے کالے کپڑے پہننا کیسا ہے؟ جواب: کالے کپڑے پہنناجائزہے ،البتہ علمائے کرام محرم الحرام کے ابتدائی دس ایام میں کالے کپڑے پہننا مرد وعورت دونوں کو منع ہے۔ کیا جوا کھیلنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے (دعوت اسلامی)

Read More »

مجھے ایمان کے بارے وسوسے آتے ہیں،توکیامجھ پرتجدیدایمان کاحکم ہوگااورمجھے وسوسوں کاعلاج بھی بتادیں ۔

سوال: مجھے ایمان کے بارے وسوسے آتے ہیں،توکیامجھ پرتجدیدایمان کاحکم ہوگااورمجھے وسوسوں کاعلاج بھی بتادیں ۔ جواب:ذِہن میں کُفْرِیَّہ خیالات کا آنااور انہيں بيان کرنے کو بُرا سمجھنا عَین اِیمان کی عَلامَت ہے  اور وسوسے آنے سے بندہ ایمان سے خارج نہیں ہوتا کیونکہ کُفْرِیّہ وساوِس شَیْطان کی طرف سے …

Read More »

زکوٰۃ کی رقم سے کسی کو رکشہ دیا جاسکتا ہے؟

سوال: زکوٰۃ کی رقم سے کسی کو رکشہ دیا جاسکتا ہے؟ جواب:زکوٰة کی ادائیگی کے لئے  مستحق زکوٰۃ(جس  کی ملکیت میں حاجت اصلیہ سے زائد52.5 تولہ چاندی یااتنی مالیت کاحاجت اصلیہ سے زائدکسی بھی قسم کاا ضافی مال نہیں اوریہ شخص سیدیاہاشمی بھی نہیں)کومال کا مالک بنانا ضروری ہے،زکوٰۃ  میں …

Read More »