Monthly Archives: مارچ 2024

اسلامی بہن کو مسجد حرام میں جماعت کے ساتھ نماز پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: اسلامی بہن کو مسجد حرام میں جماعت کے ساتھ نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: اسلامی بہنوں کے جماعت سے نمازپڑھناکامعاملہ ہے توحکم شرعی یہ ہے کہ عورت کومسجد میں جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کے لئے آنے کی اجازت نہیں ہےخواہ وہ کوئی بھی مسجد ہو،اوریادرہے کہ  بدمذہب کے …

Read More »

کیا گھر میں چھوٹے بچوں کی تصویر دیواروں پر لگا سکتے ہیں ؟

سوال:کیا گھر میں چھوٹے بچوں کی تصویر دیواروں پر لگا سکتے ہیں ؟ جواب: گھر یا باہر کہیں بھی دیوار پر چھوٹے بچوں الغرض کسی بھی جاندار کی تصویر لگانا سخت ناجائز و حرام ہے ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا”لاتدخل الملٰئکة بیتاََفیہ کلب ولا صورة”رحمت کے …

Read More »

کیا بچے کا نام اقراء خان رکھ سکتے ہے؟

سوال:کیا بچے کا نام اقراء خان رکھ سکتے ہے؟ جواب:مذکورہ نام ہمارے ہاں عموماََ عورتوں کا رکھا جاتا ہے آپ کو چاہئے کہ آپ بچے کانام انبیاء ،صحابہ اور اولیاء کے نام پر رکھے تاکہ بچے کوان ناموں کی برکتیں بھی ملیں۔ مسجد میں نکاح کی کیا فضیلت ہے ؟ …

Read More »

موبائل میں موجود تصاویر کو ڈیلیٹ کرنا کیسا

سوال:میرے شوہر نے میرے موبائل میں میرے بہت سارے فوٹو کھینچ کر رکھے ہوئے ہیں اور ڈیلیٹ کرنے سے منع کیا ہے اور ڈلیٹ کرنے پر ناراض بھی ہوں گے اور مجھے ڈر بھی ہے کہ کسی طرح اگر یہ فوٹو باہر چلے گئے تو اچھا نہیں ہوگاتو اس صورت …

Read More »

قرآن مجید کو صحیح مخارج سے پڑھنے کے لئے کیا کرنا چاہئے کہ جلدی جلدی صحیح پڑھنا آجائے؟

سوال:قرآن مجید کو صحیح مخارج سے پڑھنے کے لئے کیا کرنا چاہئے کہ جلدی جلدی صحیح پڑھنا آجائے؟ جواب: قرآن مجید کودرست مخارج سے پڑھنے کے لئےکسی سنی صحیح العقیدہ قاری صاحب کے پاس جاکرزیادہ سے زیادہ کوشش کیجیے ،جتنی زیادہ کوشش کریں گے امیداتنی ہی جلدی درست پڑھنے پرقدرت …

Read More »

قبلہ کی طرف منہ کر کے پیشاب کرنا کیسا ہے

سوال: قبلہ کی طرف منہ کر کے پیشاب کرنا کیسا ہے ؟اور اگر باتھ روم ایسے بنے ہوئے ہوں کہ ان کا رخ قبلہ کی طرف ہو تو کیا کیاجائے؟ جواب: استنجاء کرتے ہوئے منہ یا پشت کا قبلہ کی طرف کرنا شرعاناجائزوگناہ اور بے ادبی ہے جس سے بچنا …

Read More »

نماز فجر کے بعد نمازیوں کا مصافحہ کرنا کیسا ہے ؟

سوال: نماز فجر کے بعد نمازیوں کا مصافحہ کرنا کیسا ہے ؟ جواب: مطلقاًمصافحہ یعنی ہاتھ ملا نا سنت ہے،چاہے نماز کے بعد ہو یا کسی اور موقع پر ہو۔لہٰذا نماز کے بعد مصافحہ کرنا بھی اسی سنت میں داخل ہے۔ مسجد میں نکاح کی کیا فضیلت ہے ؟ (دعوت …

Read More »

مردوں کے خوشبو کی اجازت جبکہ عورتوں کے لئے ممانت حکمت کیا ہے

سوال: ’’مردوں کی خوشبو وہ خوشبو ہے جس میں رنگ نہ ہو اور عورتوں کی خوشبو وہ ہے جس میں رنگ ہو خوشبو نہ ہو‘‘اس حدیث مبارکہ کا کیا مطلب ہے؟ جواب:مفتی احمد یارخان نعیمی اس حدیث مبارکہ کی شرح بیان کرتے ہوئے ارشاد فرماتے ہیں ’’ یعنی مسلمان مردوں …

Read More »

کیا باپ اپنے6بیٹوں میں سے 4بیٹوں کو پلاٹ ہبہ کر سکتا ہے ؟

سوال:کیا باپ اپنے6بیٹوں میں سے 4بیٹوں کو پلاٹ ہبہ کر سکتا ہے ؟ جواب: زندگی میں ہرشخص اپنے مال اوراس میں تصرف کاخودمالک ہوتاہے اوراسے اختیارہے کہ وہ اپنی جائیداد تقسیم کرے یانہ کرے کیونکہ وراثت مرنے کے بعد تقسیم ہوتی ہے اوراگرکوئی شخص اپنی زندگی میں ہی اپنامال تقسیم …

Read More »