Monthly Archives: مئی 2024

ناظمہ کا کیا معنی ٰہے؟

سوال: ناظمہ کا کیا معنی ٰہے؟ جواب:ناظمہ کے معنیٰ’’ ترتیب دینے والی ،قائم کرنے والی ،درست کرنے والی ‘‘کے ہیں ۔ (دعوت اسلامی) لال کلر کا عمامہ پہننا سنت ہے یانہیں؟

Read More »

کیا ایسی وصیت کر سکتے ہیں کہ میرے بعد میرے ورثاء کو کچھ نہ دیا جائے سارا مال راہ خدا میں دے دیا جائے؟

سوال: کیا ایسی وصیت کر سکتے ہیں کہ میرے بعد میرے ورثاء کو کچھ نہ دیا جائے سارا مال راہ خدا میں دے دیا جائے؟ جواب: تمام مال کی وصیت کرنا شرعاً جائز نہیں ،صرف تہائی مال یا اس سے کم  میں وصیت کرنے کی اجازت ہے،اگر کسی نے تہائی …

Read More »

حلق نا کروانے کی صورت میں کیا حکم ہے

سوال: میرے دوست عمرے کے لئے گئے تھے ،انہوں نے حلق نہیں کروایا ،دوتین جگہ سے تھوڑے تھوڑے بال کٹوائے ہیں تو کیا ان پر دم دینا لازمی ہے اور یہ واپس آگئے ہیں ۔ جواب: حلق یا تقصیر (کم ازکم چوتھائی سر کے بال پورے کے برابر کٹ جائیں …

Read More »

انگوٹھی جائز ہے، جو وزن میں ایک مثقال یعنی ساڑھے چار ماشہ سے کم ہو. (گرام کتنے بنتے ھیں؟)

سوال: انگوٹھی جائز ہے، جو وزن میں ایک مثقال یعنی ساڑھے چار ماشہ سے کم ہو.   (گرام کتنے بنتے ھیں؟) جواب:ساڑھے چار ماشے’’  چار گرام 374 ملی گرام‘‘ کا ہوتا ہے۔ (دعوت اسلامی) لال کلر کا عمامہ پہننا سنت ہے یانہیں؟

Read More »

لوگ کہتے ہیں کہ اگر عورت نے طلاق کے پیپر وصول نہیں کئے،دیکھے نہیں ہیں ،تو طلاق نہیں ہوتی ،ہم نے کئے مولانا سے بھی پوچھا ہے کہ ایسے طلاق نہیں ہوتی ؟

سوال: لوگ کہتے ہیں کہ اگر عورت نے طلاق کے پیپر وصول نہیں کئے،دیکھے نہیں ہیں ،تو طلاق نہیں ہوتی ،ہم نے کئے مولانا سے بھی پوچھا ہے کہ ایسے طلاق نہیں ہوتی ؟ جواب:طلاق کے واقع ہونے کے لئے عورت کاطلاق کو سننا ،پڑھنا ،دیکھنا شرط نہیں ،جب مرد  …

Read More »

نماز کے دوران کوئی حرف غلط مخرج سے نکل جائے اور فوراً اسے درست کرلیا جائے تو کیا اس سے سجدہ سہو واجب ہو جائے گا؟

سوال: نماز کے دوران کوئی حرف غلط مخرج سے نکل جائے اور فوراً اسے درست کرلیا جائے تو کیا اس سے  سجدہ سہو واجب ہو جائے گا؟ جواب: نماز کے دوران قراءت میں  غلطی ہوئی جو نماز کو فاسد کردیتی ہے اور فوراً اسے درست کر لیا تو نماز ہو …

Read More »

کیا کوئی لڑکی اپنی بہن اور بہنوئی کے ساتھ عمرہ کرنے جا سکتی ہے؟

سوال: کیا کوئی لڑکی اپنی بہن اور بہنوئی کے ساتھ عمرہ کرنے جا سکتی ہے؟ بہنوئی غیرمحرم ہوتا ہے اور عورت کا 92کلومیٹر کا سفر بغیر محرم کے کرنا جائز نہیں ،خواہ یہ سفر عمرہ یا حج کے لئے ہی کیوں نہ ہو۔ (دعوت اسلامی) لال کلر کا عمامہ پہننا …

Read More »

پہلا کلمہ یہ کیسے پڑھا جاتا ہے لاالہ الااللہ کے ’’ہ‘‘کو ساکن کر کے پڑھنا ہے یا پیش کے ساتھ پڑھنا ہے؟

سوال: پہلا کلمہ یہ کیسے پڑھا جاتا ہے لاالہ الااللہ کے ’’ہ‘‘کو ساکن کر کے پڑھنا ہے یا پیش کے ساتھ پڑھنا ہے؟ جواب: ’’لاالہ الااللہ‘‘ میں  اللہ پر وقف نہ کرنا ہو یعنی مکمل کلمہ پڑھنا ہو تو پیش کے ساتھ پڑھاجائے اور اگراللہ پر وقف کیاجائے تو بہتر …

Read More »

زید نے ایک شخص کو ایک لاکھ دیا ہے ،اس پر ہر مہینے 3ہزار وصول کرتا ہے ،وہ شخص اس پیسے سے کاروبار کرتا ہے تو کیا اس طرح 3ہزار لینا جائز ہے؟

سوال: زید نے ایک شخص کو ایک لاکھ دیا ہے ،اس پر ہر مہینے 3ہزار وصول کرتا ہے ،وہ شخص اس پیسے سے کاروبار کرتا ہے تو کیا اس طرح 3ہزار لینا جائز ہے؟ جواب:صورت مسئولہ میں رقم دے کر اس کے عوض مخصوص رقم وصول کرنا یہ سود ہےجو …

Read More »

اگر کوئی بد مذہب نکاح پڑھائے تو کیا نکاح منعقد ہو جائے گا؟

سوال: اگر کوئی بد مذہب نکاح پڑھائے تو کیا نکاح منعقد ہو جائے گا؟ جواب:بد مذہب سے نکاح پڑھوانا جائز نہیں ،البتہ اگر ایجاب و قبو ل شرعی طریقہ کے مطابق  ہو ا ہے تو نکاح ہو جائے گا۔ (دعوت اسلامی) لال کلر کا عمامہ پہننا سنت ہے یانہیں؟

Read More »