سوال: وضو کرنے کے بعد انگلی پانی میں چلی جائے تو کیا وہ پانی مستعمل ہو جائے گا؟ جواب:وضوکے بعداگردوبارہ حدث طاری ہوااوررفعِ حدث کے لیے انگلی پانی میں داخل کی یاحدث تو طاری نہیں ہو ا لیکن بنیتِ تقرب ایساکیاتوپانی مستعمل ہوجائے گااوراگرنہ حدث طاری ہواورنہ ہی بنیت تقرب …
Read More »Monthly Archives: مئی 2024
نماز میں فاتحہ کے بعد آمین کہنا بھول گیا تو کیا نماز ہو جائے گی؟
سوال: نماز میں فاتحہ کے بعد آمین کہنا بھول گیا تو کیا نماز ہو جائے گی؟ جواب:نماز میں فاتحہ کے بعد آمین کہنا سنت ہے کہ اگر کسی نے آمین نہ کہا تو بھی اس کی نماز ہو جائے گی ۔ (دعوت اسلامی) حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟
Read More »عورت کے پیشاب کی جگہ سے بار بار رطوبت اگر نکلے تو کیا اس سے وضو و نماز ٹوٹ جائے گا ۔
سوال: عورت کے پیشاب کی جگہ سے بار بار رطوبت اگر نکلے تو کیا اس سے وضو و نماز ٹوٹ جائے گا ۔ جواب:آپ کے سوال میں اس کی وضاحت نہیں کہ یہ رطوبت کس وقت نکلتی ہے اور اس کا رنگ کیا ہوتا ہے کیونکہ عورت کے اگلے مقام …
Read More »کسی کاغذ پر اپنی پراڈکٹ بیچنے کے لئے اس پر جاندار کی تصویر پرنٹ کرنا کیسا ہے؟
سوال: کسی کاغذ پر اپنی پراڈکٹ بیچنے کے لئے اس پر جاندار کی تصویر پرنٹ کرنا کیسا ہے؟ جواب: اپنی پراڈیکٹ کوبیچنے کے لیے اس پرجاندارکی تصویرلگانا،ناجائز،حرام وگناہ ہےکیونکہ بلاضرورت شرعی جانداراشیاء کی تصویربنانایا بنوانا چاہے کسی کاغذ،کپڑے،دیوارپرہویاکسی پراڈکٹ پر،بہر صورت حرام ہے کہ احادیث میں تصویربنانے پربڑی سخت وعیدوارد …
Read More »امام صاحب زوال کے بعد سے بیان شروع کرتے ہیں سنتیں قبلیہ کاوقت نہیں ملتا تو ہم سنت قبلیہ کب پڑھیں؟
سوال: امام صاحب زوال کے بعد سے بیان شروع کرتے ہیں سنتیں قبلیہ کاوقت نہیں ملتا تو ہم سنت قبلیہ کب پڑھیں؟ جواب:عام طورپرمساجدمیں نمازجمعہ کے خطبہ واذان سے پہلے چارسنت قبلیہ پڑھنے کاوقت دیاجاتاہے لہذااس وقت میں سنت قبلیہ اداکریں اوراگرکہیں ایسانہیں ہوتاتوامام صاحب کوچاہیے کہ نمازیوں کوخطبہ اوراذان …
Read More »یزید کو کافر کہنا کیسا ہے؟
سوال: یزید کو کافر کہنا کیسا ہے؟ جواب:یزید پلیدیقینا فاسق و فاجر، شرابی، بدکار،ظالم، بے ادب، گستاخ، جری علی الکبائر تھا، اس نے اہل بیت اطہار ، اہل مدینہ، حرمین طیبین اور خود کعبہ معظمہ اور روضہ طیبہ کی سخت بے حرمتیاں کیں، وہ اپنے ان افعال شنیعہ کے سبب …
Read More »بندے کا پہلے پیر کو چھوڑ کر دوسرے پیر کا مرید ہونا کیسا ہے؟
سوال: بندے کا پہلے پیر کو چھوڑ کر دوسرے پیر کا مرید ہونا کیسا ہے؟ جواب:بندے نے ایسے پیر کی بیعت کی ہو جس میں پیری کی چاروں شرائط( (۱)صحیح العقیدہ سنی ہو (۲)عالم ہو(۳)فاسق معلن(علانیہ گناہ کرنے والا) نہ ہو (۴)اس کا سلسلہ حضور صلی اللہ تعالی علیہ وسلم …
Read More »کس قسم کا بیمہ ناجائز ہے اور کس قسم کا جائز ہے؟
سوال: کس قسم کا بیمہ ناجائز ہے اور کس قسم کا جائز ہے؟ جواب: مروّجہ انشورنس یعنی بیمہ پالیسی کا حکم یہ ہے کہ بیمہ پالیسی خواہ لائف( زندگی)کی ہو یاکسی اور شے کی ناجائز وممنوع ہے۔ (دعوت اسلامی) حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟
Read More »کیا فنائے مسجد میں خریدو فروخت کر سکتے ہیں؟
سوال: کیا فنائے مسجد میں خریدو فروخت کر سکتے ہیں؟ جواب:فنائے مسجد میں خریدو فروخت کرنا جائز نہیں ۔ (دعوت اسلامی) حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟
Read More »حدیث مبارکہ میں عورت کے سجدہ کا کیا طریقہ بیان کیا ہے؟
سوال: حدیث مبارکہ میں عورت کے سجدہ کا کیا طریقہ بیان کیا ہے؟ جواب:عورتوں کا سجدہ کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ عورتیں سجدہ سمٹ کر کریں یعنی بازو کروٹوں سے پیٹ ران سے اور ران پنڈلیوں سے اور پنڈلیاں زمین سے ملا دیں جیساکہ مصنف ابن ابی شیبہ کی …
Read More »