سوال: طاق راتوں میں کونساعمل افضل ہے؟ جواب:ظاق راتوں میں سب سے اہم فرائض کی ادائیگی ہے مثلاً فرض نماز وغیرہ ،یونہی اہم عمل بندہ پر شریعت کی طرف سے لازم کردہ حقوق کی بجاآوری ہے اوران راتوں میں علم دین حاصل کیا جائے ،اور تلاوت قرآن ،نوافل ،استغفار کی …
Read More »Monthly Archives: مئی 2024
پڑوسی اگر کافر ہو تو اس کے کیا حقوق ہیں؟
سوال: پڑوسی اگر کافر ہو تو اس کے کیا حقوق ہیں؟ جواب:پڑوسیوں کے حقوق میں سے سے بعض وہ ہیں جو مسلمان پڑوسی کے ساتھ خاص ہیں مثلاً اس کی خوشی غمی میں شرکت کرنا،اس سے پیار و محبت کرنا،بیمار ہو جائے تو اس کی عیادت کرنا ،فوت ہو جائے …
Read More »اللہ اکبر کا تلفظ پڑھنا کیسا
سوال: اگر کوشش کے باوجود اللّٰہ اکبر کے کاف تلفظ نہیں ہوتابلکہ گاف تلفظ ہوتا ہے اورنہ فی الوقت اور کو ئی صحیح تلفظ کرنے والا موجود ہوتوکیاگاف تلفظ کرنے والا اذان دے سکتاہے?نہ کسی صحیح تلفظ کرنے والے کاانتظار کرنا ہوگا؟(حسین احمد :انڈیا ) جواب:اسے اذان دینے کی اجازت …
Read More »:گھر خریدنے کی نیت سے پیسے جمع کئے ہیں اوراس پر سال بھی گزر گیا تو اس پر زکوٰۃ لازم ہوگی؟
سوال: گھر خریدنے کی نیت سے پیسے جمع کئے ہیں اوراس پر سال بھی گزر گیا تو اس پر زکوٰۃ لازم ہوگی؟ جواب: گھر خریدنے کی نیت سے جمع کی گئی رقم اگر نصاب کو پہنچے تو سال گزرنے پر اس پر زکوٰۃ لازم ہو گی۔ (دعوت اسلامی) کیا اپنی …
Read More »تراویح کی جماعت ہو رہی تھی 2 رکعت ہو چکنے کے بعد جماعت سے تراویح پڑھی تو کیا 2 رکعت جماعت ختم ہونے کے بعد پڑھ سکتے ہیں ؟
سوال: تراویح کی جماعت ہو رہی تھی 2 رکعت ہو چکنے کے بعد جماعت سے تراویح پڑھی تو کیا 2 رکعت جماعت ختم ہونے کے بعد پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب:جی ہاں ! بقیہ تراویح آپ جماعت ختم ہونے کے بعد پڑھ سکتے ہیں ۔ (دعوت اسلامی) کیا اپنی بیٹی …
Read More »انڈیا اور سعودیہ میں فطرہ کا طریقہ
سوال: ہمارے شوہر ملک سے باہر رہتے ہیں ہم انڈیا میں رہتے ہیں تو اگر انڈیا میں صدقہ فطر نکالنا چاہیں تو کس طرح اد اہوگا،اگر سعودی عرب نکالنا چاہیں تو کس طرح اد اہوگا ؟ جواب:شریعت مطہرہ نے صدقہ فطر اداکرنے کے بارے میں چارچیزوں کوبیان فرمایاہے گندم،کھجور،کشمش اورجو،اب …
Read More »عدت میں دوستا نکاح کرنا کیسا
سوال: زید نے اپنی بیو ی کو ایک طلا ق کہا ،تو بیوی پر عدت کے دن گزارنا ضروری ہے ؟کیا عدت گزار کر کسی دوسرے سے نکاح کر سکتی ہے یا تین طلاقیں ہونا ضروری ہے؟ جواب:طلاق دینے سے طلا ق واقع ہو جاتی ہے ،ایک یا دو طلا …
Read More »گیارہویں میں لوگ 11چراغ چلاتے ہیں ،اور کڑا پہنتے ہیں یہ کیسا ہے؟
سوال: گیارہویں میں لوگ 11چراغ چلاتے ہیں ،اور کڑا پہنتے ہیں یہ کیسا ہے؟ جواب:گیارہوں میں چراغ جلانا،اگرروشنی حاصل کرنے کے لیے یاجس طرح بارہویں پرچراغاں کیاجاتاہے اس طرزپرہوتوکوئی حرج نہیں اوراگریہ مقصودنہ ہوبلکہ گھرمیں جیسے ایک کونے میں رکھ کرجلادئیے جاتے ہیں،یہ ممنوع ہے۔اورجہاں تک مردوں کے کڑاپہننے کاسوال …
Read More »ٹینکی میں دھوپ کی وجہ سے پانی گرم ہو تو اس سے وضو کرنا کیسا ہے؟
سوال: ٹینکی میں دھوپ کی وجہ سے پانی گرم ہو تو اس سے وضو کرنا کیسا ہے؟ جواب: جوپانی سونے چاندی کے سواکسی اوردھات کے برتن یاٹنکیوں میں سورج کے ذریعے یعنی دھوپ سے گرم ہوجائے تووہ جب تک گرم ہے،نہانے اوروضووغسل کے لیے استعمال کرنامکروہ ہے جب تک ٹھنڈانہ …
Read More »گھر میں،میں خود، بھائی،بھابی اوار والد صاحب ہیں کیا والد صاحب سب کا فطرانہ دے سکتے ہیں ۔
سوال: گھر میں،میں خود، بھائی،بھابی اوار والد صاحب ہیں کیا والد صاحب سب کا فطرانہ دے سکتے ہیں ۔ جواب:جی ہاں!سب کی اجازت سے دے سکتے ہیں ،البتہ اگر بیٹا نابالغ ہے تو اس کا صدقہ فطر والد پر لازم ہے ،نابالغ بیتے کاصدقہ فطر اد ا کرنے کے لئے …
Read More »