سوال: کیا اپنی بیٹی کی شادی کے لئے سوال کر سکتے ہیں ؟ جواب:بیٹی کی شادی کے لئے لوگوں سے بھیک مانگنا یعنی سوال کرنا شرعا ًجائز نہیں۔ (دعوت اسلامی) کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟
Read More »Monthly Archives: مئی 2024
حدیث مبارکہ ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا اور حسنین کریمن رضی اللہ عنہما کو چادر کے نیچے لیا یہ حدیث درست کیا ہے؟
سوال: حدیث مبارکہ ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا اور حسنین کریمن رضی اللہ عنہما کو چادر کے نیچے لیا یہ حدیث درست کیا ہے؟ جواب:حضرت عائشہ صدیقہ رضی اﷲ عنہابیان کرتی ہیں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صبح …
Read More »حد اور تعزیر کیا ہوتی ہے؟
سوال: حد اور تعزیر کیا ہوتی ہے؟ جواب:کسی گناہ کی شرعی مقررہ سزا کوحدکہتے ہیں اورتعزیر یہ ہے کہ جس گناہ کےلئے کوئی حد مقرر نہ ہو اس پر سزا دینا تعزیر کہلاتا ہے۔ (دعوت اسلامی) کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟
Read More »پہلی رکعت میں سور ۃ الناس پڑھ لی تو کیا دوسری رکعت میں سورۃ بقرۃ پرھ سکتے ہیں ؟
سوال: پہلی رکعت میں سور ۃ الناس پڑھ لی تو کیا دوسری رکعت میں سورۃ بقرۃ پرھ سکتے ہیں ؟ جواب:دوسری رکعت میں بھی سورۃ الناس ہی پڑھنا ہوگی،سورۃ بقرۃ پرھنے کی اجازت نہیں۔ (دعوت اسلامی) کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟
Read More »عمرہ پر جانا ہو تو کیا دوا ئی سے حیض کا پیریڈ روک سکتے ہیں ؟
سوال: عمرہ پر جانا ہو تو کیا دوا ئی سے حیض کا پیریڈ روک سکتے ہیں ؟ جواب: عمرہ پر جانا ہو تو مانع حیض گولیاں استعمال کرنا جائز توہے جبکہ اس سے طبع طورپرنقصان کا اندیشہ نہ ہولہذااس کے لیے کسی ماہرڈاکٹرسے مشورہ کرلیاجائے۔ (دعوت اسلامی) کریڈٹ کارڈ کے …
Read More »عورت کا نعت پڑھنا کیسا
سوال: ہمارے ہاں ہند میں لڑکے کے گھر والے لڑکی کے گھر دیکھنے جاتے ہیں،اس کے بعد وقت مقرر کرنے جاتے ہیں ،اور عورتیں لڑکی کو پیسے دیتی ہیں کیا اس دوران نعت خوانی کی جاسکتی ہے ؟اس کے بعد درود سلام پڑھ کر دعا پڑھ کراختتام کر دیں ،تو …
Read More »حج کے لئے شیعہ سروس لینا کیسا ہے؟
سوال: حج کے لئے شیعہ سروس لینا کیسا ہے؟ جواب: اس نیک کام کے لئے کسی سنی صحیح العقیدہ کی ہی سروس کا انتخاب کریں کہ اسی میں عافیت ہے ۔ (دعوت اسلامی) کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟
Read More »غسل کرتے وقت وسوسے بہت آتے ہیں،پہلے پورے جسم پر صابن ملتا ہوں،پھر پورے جسم پرپانی ڈالتا ہوں کیا میراغسل ہوجاتاہے؟
سوال: غسل کرتے وقت وسوسے بہت آتے ہیں،پہلے پورے جسم پر صابن ملتا ہوں،پھر پورے جسم پرپانی ڈالتا ہوں کیا میراغسل ہوجاتاہے؟ جواب:غسل کے تین فرض ہیں کُلّی کرنا,ناک میں پانی چڑھانا,تمام ظاہِر بدن پرپانی بہانا یعنی سَرکے بالوں سے لے کرپاؤں کے تَلووں تک جِسم کے ہر پُرزے اور …
Read More »لڑکالڑکی آپس میں فون پربات کریں ،مردکے آگے کے مقام سے لیس دار مادہ نکلے تو کیا اس سے غسل لازم ہوجائے گا ؟کیا اس سے کپڑے ناپاک ہو جائیں گے؟
سوال: لڑکالڑکی آپس میں فون پربات کریں ،مردکے آگے کے مقام سے لیس دار مادہ نکلے تو کیا اس سے غسل لازم ہوجائے گا ؟کیا اس سے کپڑے ناپاک ہو جائیں گے؟ جواب: ابتدائے شہوت میں جو پانی نکلے اسے مذی کہتے ہیں زیادہ امکان یہی ہے کہ آپ جس …
Read More »قرآن پاک کو ہندی میں پڑھنا کیسا ہے؟
سوال: قرآن پاک کو ہندی میں پڑھنا کیسا ہے؟ جواب:قرآن پاک کو ہندی میں پڑھنے سے مراد اگر قرآن پاک کا ترجمہ پڑھناہے توجائزہے (دعوت اسلامی) کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟
Read More »