Monthly Archives: مئی 2024

کیا لڑکیوں کا وراثت میں حصہ ہوتا ہے؟

سوال: کیا لڑکیوں کا وراثت میں حصہ ہوتا ہے؟ جواب:جی ہاں!شریعت کے مقررکردہ اصول وضوابط کے مطابق لڑکیوں کابھی وراثت میں حصہ ہوتاہے ،ان میں سے بعض تووہ ہیں جن کاحصہ قرآن کریم نے بیان کیاہے لہذافوت ہونے والے کی وراثت تقسیم کرنے سے پہلے مفتیان کرام سے رجوع کیاجائے …

Read More »

کیا غیرشادی شدہ امام نکاح پڑھا سکتا ہے؟

سوال: کیا غیرشادی شدہ امام  نکاح پڑھا سکتا ہے؟ جواب:نکاح کے صحیح ہونے کے لئے نکاح خواں کا شادی شدہ ہونا ضروری نہیں،شادی شدہ  اور غیر شادی شدہ دونوں نکاح پڑھا سکتے ہیں ۔ (دعوت اسلامی) کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟

Read More »

ٹیکسی میں نے لینی ہے،اس کے ساتھ لائیسنس لیناہوتاہے ،جو ایک لاکھ چالیس ہزار کا بنتا ہے،اگر پاس نہ ہوتو بینک سے لون لینا پڑتا ہے ،پھر اسے قسطوں میں واپس کرنا ہوتا ہے ،تو یہ کرناجائز ہے؟

سوال: ٹیکسی میں نے لینی ہے،اس کے ساتھ لائیسنس لیناہوتاہے ،جو ایک لاکھ چالیس ہزار کا بنتا ہے،اگر پاس نہ ہوتو بینک سے لون لینا پڑتا ہے ،پھر اسے  قسطوں میں واپس کرنا ہوتا ہے ،تو یہ کرناجائز ہے؟ جواب:بینک عموماًسودپرقرض دیتا ہے ،لائیسنس بنانے کے لئے بینک سے سودپرقرض …

Read More »

وضو کے بعد استعمال ہونے والے رومال جو کسی نے استعمال کئے ہیں وہ بہت زیادہ ہیں ،وہ پڑے پڑے خراب ہو جائیں گے،تو کیا اسے بیچ کراس کا پیسا استعمال کر سکتے ہیں یا نہیں ؟

سوال: وضو کے بعد استعمال ہونے والے رومال جو کسی نے استعمال کئے ہیں وہ بہت زیادہ ہیں ،وہ پڑے پڑے خراب ہو جائیں گے،تو کیا اسے بیچ کراس کا پیسا استعمال کر سکتے ہیں یا نہیں ؟ جواب:اس بات کی وضاحت کریں کہ یہ رومال مسجدکے چندے سے خریدے …

Read More »

رمضان میں فاتحہ کرنا کیسا ہے؟

سوال: رمضان میں فاتحہ کرنا کیسا ہے؟ جواب:فاتحہ کرنایعنی ایصال ثواب کرناشرعاً کسی دن،ہفتے،مہینے،سال کے ساتھ خاص نہیں رمضان و غیررمضان میں ایصال ثواب کرنا شرعاً جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟

Read More »

کشمش میں صدقہ فطر کی مقدار کیا ہے ؟

سوال: کشمش میں صدقہ فطر کی مقدار کیا ہے ؟ جواب: کشمش سے صدقہ فطر ادا کرنا چاہیں تو اس کی مقدار 3کلو 840گرام ہے ،چاہیں تو اتنی مقدار کشمش دے دیں یا اس کے برابر اس کی قیمت اد اکر دیں ۔ (دعوت اسلامی) کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا …

Read More »

جب شوہر بیوی ایک دوسرے کے قریب ہوتے ہیں توعورت کی جگہ پررطوبت ظاہر ہوتی ہے ،کیا اس سے غسل لازم ہوجاتا ہے؟

سوال: جب شوہر بیوی ایک دوسرے کے قریب ہوتے ہیں توعورت کی جگہ پررطوبت ظاہر ہوتی ہے ،کیا اس سے غسل لازم ہوجاتا ہے؟ جواب: عام طورپراس وقت  ظاہر ہونے والی رطوبت مذی کے قطرے ہوتے ہیں ان کے نکلنے سے غسل فرض نہیں ہوتاالبتہ وضو ٹوٹ جاتاہے لہٰذانمازکے لئے …

Read More »

امام کے ساتھ رکوع میں گیا،مقتدی کا وضو ٹوٹ گیااب اس کی نماز کا کیا حکم ہے؟

سوال: امام کے ساتھ رکوع میں گیا،مقتدی کا وضو ٹوٹ گیااب اس کی نماز کا کیا حکم ہے؟ جواب:اگرکسی نمازی کادورانِ نمازوضوٹوٹ جائے تواس کی نمازاُسی وقت خود بخودٹوٹ جاتی ہے،لہٰذاب ایسے نمازی کے لئے یہ جائز ہے کہ وضو کرکے وہیں سے اپنی باقی نمازپوری کرے،اس کو بناء کہتے …

Read More »

آج کے دور میں بدکار کی کیا سزا ہے اوراس سےتوبہ کیسے کی جائے ؟

سوال: آج کے دور میں بدکار کی کیا سزا ہے اوراس سےتوبہ کیسے کی جائے ؟ جواب:زناکرناگناہِ کبیرہ،حرام اورجہنم میں لے جانے والا کام ہے۔قرآن وحدیث میں اس کی سخت مذمت اوروعیدات بیان کی گئی ہیں،اللہ تعالیٰ نے زناکرنے والے مردوعورت کی دنیامیں یہ سزامقررفرمائی ہے کہ اگروہ غیر محصن …

Read More »