Monthly Archives: مئی 2024

پیشاب کرنے بعد مجھے ایک یا دو قطرے آتے ہیں توپیشاب لگنے کی جگہ کو دھو کر نماز پڑھنا ضروری ہے؟

سوال: پیشاب کرنے بعد مجھے ایک یا دو قطرے آتے ہیں توپیشاب لگنے  کی جگہ کو دھو کر نماز پڑھنا ضروری ہے؟ جواب: پیشاب کے بعد جس کو یہ احتمال ہو کہ کوئی قطرہ باقی رہ گیا ہے یا پھر آئے گا اس پر اِستِبرا(یعنی پیشاب کرنے کے بعد ایسا …

Read More »

اگر نماز نہ پڑھی تو کیا اس کی قضا کرنا ضروری ہے؟

سوال: اگر نماز نہ پڑھی تو کیا اس کی قضا کرنا ضروری ہے؟ جواب:جان بوجھ کر ،بلاوجہ شرعی فرض یا واجب نماز چھوڑ دینا سخت ناجائز و حرام ہے،اگر چھوڑ دی تو اس کی قضاکرنالازم ہے۔ (دعوت اسلامی) ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟

Read More »

نما ز میں قراءت کی اور آگے پڑھنا بھول گئی ،تو کیا کوئی اور سورت پڑھ لے یا رکوع میں چلی جائے ؟

سوال: نما ز میں قراءت کی اور آگے پڑھنا بھول گئی ،تو کیا کوئی اور سورت پڑھ لے یا رکوع میں چلی جائے ؟ جواب:سورۃ فاتحہ کے بعدواجب قراءت (یعنی تین چھوٹی آیات یاایک بڑی آیت جوتین چھوٹی آیات کے برابرہو)کی مقدارقراءت کر لی اوراگلی آیت بھول جائے تو رکوع …

Read More »

کیا شادی کے بعد عورت کااپنے نام کے ساتھ شوہر کا نام لگانا ناجائز ہے؟

سوال: کیا شادی کے بعد عورت کااپنے نام کے ساتھ شوہر کا نام لگانا ناجائز ہے؟ جواب: بیوی کااپنےنام کے ساتھ شوہر کانام لگاناجائز ہے کہ بیوی کااپنےنام کے ساتھ شوہر کا نام لگانااپنانسب بتانے کے لئے نہیں ہوتا بلکہ رشتہ زوجیت کے اظہار کے لئے ہو تاہے اور بیوی …

Read More »

مسجد قریب ہوتے ہوئے کیا مدرسہ میں جماعت قائم کرنا جائز ہے ؟

سوال: مسجد قریب ہوتے ہوئے کیا مدرسہ میں جماعت قائم کرنا جائز ہے ؟ جواب:اگرمسجد،مدسہ سے اتنی دورہے کہ مسجدمیں بغیراسپیکراذان دی جائے اورکسی قسم کاشوروغُل نہ ہوتومدرسہ تک اذان کی آواز آجائے ،توعاقل،بالغ،غیرمریض مردپرمسجد کی جماعت ِاولیٰ واجب ہے جس کوبلاعذر شرعی  چھوڑنایامسجد کی جماعت چھوڑ کر مدرسہ ہی …

Read More »

موبائل پر زکوٰۃ کا حکم

سوال: ہماری موبائلوں کی دوکان ہے اس میں موبائل بیچنے کے لئے رکھیں ہیں کیاان پر بھی زکوٰۃ لازم ہوگی ؟ جواب:صورت مسئولہ میں دوکان میں جوموبائل بیچنے کے لئے رکھیں ہیں ان پر زکوٰۃ کی  شرائط پائے جانے پر زکوٰۃ لازم ہوگی ۔ (دعوت اسلامی) ہجڑے کو زکوٰ ۃ …

Read More »

جس کا سمیٹکس میں الکوحل ہواسے خریدنا اور استعمال کرنا کیسا ہے؟

سوال: جس کا سمیٹکس میں الکوحل ہواسے خریدنا اور استعمال کرنا کیسا ہے؟ جواب: جس کاسمیٹکس میں الکوحل ہو اسے خریدنے اور استعمال کرنے کو علماء نے عموم بلویٰ کی وجہ سے جائز قرار دیا ہے۔ (دعوت اسلامی) ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟

Read More »