Monthly Archives: مئی 2024

درگاہ کے اوپر بہت ساری چادریں اکٹھی ہوجاتی ہیں کیا ہم انہیں بیچ کر درگاہ یا فقراء پر صدقہ کر سکتے ہیں ؟

سوال: درگاہ کے اوپر بہت ساری چادریں اکٹھی ہوجاتی ہیں کیا ہم انہیں بیچ کر درگاہ یا فقراء پر صدقہ کر سکتے ہیں ؟ جواب:مزارات پرچادروں کامعاملہ وہاں کے عرف ورواج پرہے اورہمارے ہاں عرف یہی ہے کہ چادرخادم مزارکی ملکیت سمجھی جاتی ہیں اس وجہ سے لوگ ان کی …

Read More »

نقش نعلین کے اوپر قرآنی آیات لکھنا کیسا ہے؟

سوال: نقش نعلین کے اوپر قرآنی آیات لکھنا کیسا ہے؟ جواب: نقش نعلین ایک کاغذ ہے جس پر نقش ہوتا ہے، اس پر قرآنی آیات لکھنا جائز ہے اس میں شرعاََ کوئی حرج نہیں ۔ (دعوت اسلامی) ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟

Read More »

ناپاک کپڑوں کو پاک کپڑوں کے ساتھ مشین میں دھو دیا تو کیا سب کپڑے ناپاک ہو جائیں گے؟اگر ناپاک ہوگئے تو پاک کیسے ہوں گے؟

سوال: ناپاک کپڑوں کو پاک کپڑوں کے ساتھ مشین میں دھو دیا تو کیا سب کپڑے ناپاک  ہو جائیں گے؟اگر ناپاک ہوگئے تو پاک کیسے ہوں گے؟ جواب: ناپاک کپڑوں کو پاک کپڑوں کے ساتھ مشین میں دھونے سے کپڑے پاک بھی ہوسکتے ہیں اور ناپاک بھی، متعین تفصیلی جواب …

Read More »

غیر مسلم کوکاروبار میں اپنا پارٹنر بنانا جائز ہے یا نہی؟اوراگر اس نے انویسٹمنٹ کی رقم سود پر لی ہو تو پھر کیا حکم ہوگا؟

سوال: غیر مسلم کوکاروبار میں اپنا پارٹنر بنانا جائز ہے یا نہی؟اوراگر اس نے انویسٹمنٹ کی رقم سود پر لی ہو تو پھر کیا حکم ہوگا؟ جواب: غیر مسلم کو کاروبار میں پارٹنر بنانا جائز تو ہے البتہ کوشش یہ کی جائے کہ پارٹنر ایسے شخص کو بنایا جائے جو …

Read More »

یہ کہا جاتا ہے کہ نماز میں ٹخنے نگے ہونے چاہئے تو کیا اس مسئلہ کی رو سے جرابیں پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: یہ کہا جاتا ہے کہ نماز میں ٹخنے نگے ہونے چاہئے تو کیا اس مسئلہ کی رو سے جرابیں پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: جرابیں پہن کرنمازپڑھنااس میں داخل نہیں لہذاجرابیں پہن کرنمازپڑھی توشرعاکوئی حرج نہیں۔ (دعوت اسلامی) ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟

Read More »

درگاہوں کے غلّہ میں پیسہ ڈالنا کیسا؟

سوال: درگاہوں کے غلّہ میں پیسہ ڈالنا کیسا؟ جبکہ ہمیں پتہ ہو کہ اسکا مصرف کسی دینی و تعلیمی کام کیلئے نہیں ہوگا۔جواب عنایت فرمائیں۔ جواب: اگر آپ کو علم ہے کہ چندہ غیر مصرف میں استعمال  ہوگا تو آپ ایسی جگہ چندہ ڈالنے کی اجازت نہیں ۔ (دعوت اسلامی) …

Read More »

عمرہ کا احرام باندھالیکن میں نے موئے زیر ناف بال صاف نہیں کئے ،میں نے عمرہ مکمل کر کےحلق کروایااور اس کے بعد مسجد عائشہ سے دوبارہ احرام باندھنے گیا وہاں جا کر میں نے موئے زیر ناف بال صاف کر دئیے ،اس کے بعد احرام باند ھ کر عمرہ کیا کیا اس وجہ سے مجھ پر دم لازم ہے ؟

سوال: عمرہ کا احرام باندھالیکن میں نے موئے زیر ناف بال صاف نہیں کئے ،میں نے عمرہ مکمل کر کےحلق کروایااور اس کے بعد مسجد عائشہ سے دوبارہ احرام باندھنے گیا وہاں جا کر میں نے موئے زیر ناف بال صاف کر دئیے ،اس کے بعد احرام باند ھ کر …

Read More »

اگرکوئی امام حنفی ہواورمقتدی شافعی ہو ،شافعی چونکہ امام کے پیچھے قراءت کرتے ہیں اس نے قراءت کی لیکن امام صاحب رکوع میں چلے گئے،مقتدی کے رکوع میں جانے سے پہلے امام صاحب رکوع سے اٹھ گئے تو اب ایسی سورت میں مقتدی کی نماز کا کیا حکم ہوگا؟

سوال: اگرکوئی امام حنفی ہواورمقتدی شافعی ہو ،شافعی چونکہ امام کے پیچھے قراءت کرتے ہیں اس نے قراءت کی لیکن امام صاحب رکوع میں چلے گئے،مقتدی کے رکوع  میں جانے سے پہلے امام صاحب رکوع سے اٹھ گئے تو اب ایسی سورت میں مقتدی کی نماز کا کیا حکم ہوگا؟ …

Read More »