سوال: ایک لڑکی دانتوں کی ڈاکڑہے ،کیا عرب شریف میں نوکری کر سکتی ہے ؟کیوں کہ انڈیا میں نامحرم کو بھی چیک کرنا پڑتا ہے ،لیکن عرب میں نامحرم کو چیک نہیں کرنا پڑے گا؟ جواب: عرب شریف نوکری کریں یا کسی بھی جگہ، عورت کے نوکری کرنے میں پانچ …
Read More »Monthly Archives: مئی 2024
ماماسسر محرم ہے یاغیر محرم؟
سوال: ماماسسر محرم ہے یاغیر محرم؟ جواب:شوہرکے ماموں کااگرعورت کے ساتھ اس کے علاوہ کوئی اورمحرم کارشتہ نہ ہوتوماموں سسراس کے لیے محرم نہیں ہوتا۔ (دعوت اسلامی) کفار کو بھائی کہہ کر پکار سکتے ہیں یا نہیں ؟
Read More »کونڈوں کی نیاز کھانے کے لئے غسل کرناضروری ہے؟
سوال: کونڈوں کی نیاز کھانے کے لئے غسل کرناضروری ہے؟ جواب: کونڈوں کی نیاز کھانے کے لئے غسل کرنا ضروری نہیں ۔ (دعوت اسلامی) کفار کو بھائی کہہ کر پکار سکتے ہیں یا نہیں ؟
Read More »اگر ماموں کی شادی پرمووی بن رہی ہو تو ساتھ بیٹھنا چاہئے یا ناراض کرناچاہئے ؟
سوال: اگر ماموں کی شادی پرمووی بن رہی ہو تو ساتھ بیٹھنا چاہئے یا ناراض کرناچاہئے ؟ جواب:شادی بیاہ میں مووی بنانایابنواناجیسے فی زمانہ اکثرشادیوں میں غیرشرعی کاموں کاارتکاب ہوتاہے ،بے پردگی اورمردوعورت کااختلاط ہوتاہے اورپھریہاں عورتوں کامووی بنوانافتنے سے خالی نہیں لہذااس کی اجازت نہیں۔ (دعوت اسلامی) کفار کو …
Read More »اللہ سے نیت کی کہ مخصوص گناہ نہیں کروں گا ،پھر وہ گناہ کر لیا تو کوئی کفارہ لازم ہوگا؟
سوال: اللہ سے نیت کی کہ مخصوص گناہ نہیں کروں گا ،پھر وہ گناہ کر لیا تو کوئی کفارہ لازم ہوگا؟ جواب: اگر قسم نہیں کھائی یا منت نہیں مانی تھی ،صرف نیت کی تھی، تو کفارہ لازم نہیں ہوگا ،البتہ گناہ سے باز رہنا ضروری ہے ۔ (دعوت اسلامی) …
Read More »مرغی کو تکبیر پڑھ کرذبح کیا ،ذبح کرتے کرتے مرغی کی گردن الگ ہو گئی تو کیا مرغی حلال ہے؟
سوال: مرغی کو تکبیر پڑھ کرذبح کیا ،ذبح کرتے کرتے مرغی کی گردن الگ ہو گئی تو کیا مرغی حلال ہے؟ جواب:جانور کو اس طرح ذبح کرنا کہ اس کی گردن اتر جائے یہ مکروہ ہے ،لیکن اس سے جانور حرام نہیں ہوگا ،اس کا کھانا حلال ہی رہے گا۔ …
Read More »نماز پڑھتے وقت یا اور ذکر کرتے وقت دل میں یہ خیال آتا ہے کہ کپڑے ناپاک ہیں یا جسم میں تو کہیں ناپاکی نہیں لگی ایسے خیالات ہمیشہ آتے رہتے ہیں تو کیا کرنا چاہیے،اور کپڑے پاک کرنے کا طریقہ بتا دیں
سوال: نماز پڑھتے وقت یا اور ذکر کرتے وقت دل میں یہ خیال آتا ہے کہ کپڑے ناپاک ہیں یا جسم میں تو کہیں ناپاکی نہیں لگی ایسے خیالات ہمیشہ آتے رہتے ہیں تو کیا کرنا چاہیے،اور کپڑے پاک کرنے کا طریقہ بتا دیں جواب: وسوسوں کا علاج کرنے کے …
Read More »بیوی کی حیاتی میں سالی سے نکاح ہو سکتا ہے یا نہیں ؟
سوال: بیوی کی حیاتی میں سالی سے نکاح ہو سکتا ہے یا نہیں ؟ جواب: ایک بہن کے نکاح میں ہوتے ہوئے دوسری بہن سے نکاح نہیں ہوسکتاکہ دو بہنوں کونکاح میں جمع کرناناجائزوحرام جہنم میں لے جانے ولاکام ہے۔ (دعوت اسلامی) کفار کو بھائی کہہ کر پکار سکتے ہیں …
Read More »گیارہویں شریف میں جو لنگر تقسیم کیا جاتا ہے کیا یہ صرف مساکین و فقراء ہی کھا سکتے ہیں اس حوالے سے امام اہلسنت کا کیا مؤقف ہے؟
سوال: گیارہویں شریف میں جو لنگر تقسیم کیا جاتا ہے کیا یہ صرف مساکین و فقراء ہی کھا سکتے ہیں اس حوالے سے امام اہلسنت کا کیا مؤقف ہے؟ جواب: امام اہلسنت امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃا لرحمن اولیاء کرام کے ایصال ثواب کے لئے بنائے جانے والے کھانے …
Read More »گاؤں میں ہمارا باتھ روم کچا ہو تا ہے ،شہروں کی طرح پکا نہیں ہوتا ،اس میں نجاست لگی رہتی ہے ،اس پر مکھیاں بیٹھتی ہیں اور وہی مکھیاں اڑ کر ہمارے کپڑوں پر بیٹھ جاتی ہیں تو کیا اس سے ہمارے کپڑے ناپاک ہوجائیں گے؟
سوال: گاؤں میں ہمارا باتھ روم کچا ہو تا ہے ،شہروں کی طرح پکا نہیں ہوتا ،اس میں نجاست لگی رہتی ہے ،اس پر مکھیاں بیٹھتی ہیں اور وہی مکھیاں اڑ کر ہمارے کپڑوں پر بیٹھ جاتی ہیں تو کیا اس سے ہمارے کپڑے ناپاک ہوجائیں گے؟ جواب: نجاست سے …
Read More »