سوال: صوفہ خراب ہونے پرکسٹمر کوکہاجائے کہ اس کافوم نیاپڑے گا،لیکن پرانا فوم جو چل جائے وہ لگا دیتے ہیں،توکیا ایسا کرنا جائز ہے؟ جواب:کسٹمر کو نیا فوم بتا کر پرانا فوم لگا دینا جھوٹ اوردھوکہ دینا ہے جوکہ سخت ناجائزو حرام اورجہنم میں لے جانے والا کام ہے ،لہذا …
Read More »Monthly Archives: مئی 2024
اولاد کی تربیت ماں پر لازم یا باپ پر یا دونوں پر ؟
سوال: اولاد کی تربیت ماں پر لازم یا باپ پر یا دونوں پر ؟ جواب:اولاد کی تربیت کرنا ماں اور باپ دونوں پر ہی لازم ہے ۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟
Read More »تین طلاقوں کی عدت ختم کئے بغیرکیاعورت عدت میں ہی دوسرا نکاح کرسکتی ہے؟
سوال: تین طلاقوں کی عدت ختم کئے بغیرکیاعورت عدت میں ہی دوسرا نکاح کرسکتی ہے؟ جواب: عدت گزرنے سے پہلے عورت کوآگے نکاح کرناناجائزوممنوع،حرام اورجہنم میں لے جانے والاکام ہے ۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟
Read More »اگر عصرکی نمازپڑھ رہے ہوں اورابھی 2 ہی رکعت اداکی تھیں کہ مغرب کاوقت شروع ہوگیا۔توایسے میں عصر کی نمازکاکیاحکم ہوگا۔
سوال: اگر عصرکی نمازپڑھ رہے ہوں اورابھی 2 ہی رکعت اداکی تھیں کہ مغرب کاوقت شروع ہوگیا۔توایسے میں عصر کی نمازکاکیاحکم ہوگا۔ جواب:عصرکی نماز وقت میں شروع کی اوراس دوران مغرب کی نماز کاوقت شروع ہو جائے ،تو نمازکوجاری رکھتے ہوئے مکمل کیاجائے یہ نمازادا ہی کہلائے گی ۔ (دعوت …
Read More »علیشبہ نام کے کیا معنیٰ ہیں
سوال: علیشبہ نام کے کیا معنیٰ ہیں جواب:علیشبہ کا لغت سے کوئی معنی نہیں مل سکا، لہذا لڑکی کانام ازوجِ مطہرات وصحابیات رضوان اللہ علیھن کے نام پر رکھ لیا جائے تاکہ ان سے برکت بھی حاصل ہو۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے …
Read More »نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فطری چیزوں کو بدلنے سے منع فرمایا ،تو یہ لاؤڈ اسپیکر جو آواز کو بدل دیتا ہے ،تو یہ کیسا ہے؟
سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فطری چیزوں کو بدلنے سے منع فرمایا ،تو یہ لاؤڈ اسپیکر جو آواز کو بدل دیتا ہے ،تو یہ کیسا ہے؟ جواب:جائز کاموں کے لئے لاؤڈ اسپیکر کا استعمال کرنے میں شرعاً کوئی حرج نہیں اور اسے فطرت کو تبدیل کرنا نہیں …
Read More »شرعی عذر کے ایام میں اسلامی بہنیں دلائل الخیرات شریف یا بشائر الخیرات پڑھ سکتی ہیں؟
سوال: شرعی عذر کے ایام میں اسلامی بہنیں دلائل الخیرات شریف یا بشائر الخیرات پڑھ سکتی ہیں؟ جواب: حیض و نفاس کے ایام میں دلائل الخیرات اور بشائر الخیرات پڑھنے میں شرعا حرج نہیں، البتہ دلائل الخیرات اور بشائر الخیرات میں وہ مقامات جہاں قرآنی آیات درج ہوں اس جگہ …
Read More »میرے بھائی کا اپنا عقیقہ نہیں ہوا ،تو کیا وہ اپنے بیٹے کا عقیقہ کر سکتے ہیں ؟
سوال: میرے بھائی کا اپنا عقیقہ نہیں ہوا ،تو کیا وہ اپنے بیٹے کا عقیقہ کر سکتے ہیں ؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں شخص مذکور کا اپنے بیٹے کا عقیقہ کرنے میں شرعاً کوئی حرج نہیں کہ عقیقہ کرنے کے لئے والد کا اپنا عقیقہ ہونا ضروری نہیں ۔ (دعوت …
Read More »کیا لڑکی کے لئے اس کا ماموں محرم ہے یا غیر محرم ہے ؟
سوال: کیا لڑکی کے لئے اس کا ماموں محرم ہے یا غیر محرم ہے ؟ جواب:لڑکی کا ماموں اس کے لئے محرم ہے ۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟
Read More »ایک لڑکی جو ایک لڑکے سے بارہ سال سے محبت کرتی ہے اور اس کے ساتھ گھومتی پھرتی ہے ،تو ایسا کرنا کیسا ہے؟
سوال: ایک لڑکی جو ایک لڑکے سے بارہ سال سے محبت کرتی ہے اور اس کے ساتھ گھومتی پھرتی ہے ،تو ایسا کرنا کیسا ہے؟ :اجنبی مرد وعورت کا ایک دوسرے کےساتھ گھومنا پھرنا ،بے تکلفانہ گفتگو کرنا سخت ناجائز وگنا ہ اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے …
Read More »