Monthly Archives: مئی 2024

حقہ پینا کیسا ہے؟

سوال: حقہ پینا کیسا ہے؟ جواب:حقہ اگر ایسا ہو کہ جسے پینے سے عقل زائل ہوجائے تو اسے پینا ناجائزوگناہ ہے اوراگر اس سے عقل توزائل نہیں ہوتی  ہو،مگر منہ سے بدبو آتی ہے تو اسےپینا مکروہ تنزیہی خلاف اولی ہے،اگر منہ  بدبودار نہ ہواور نہ ہی کسی اور شرعی …

Read More »

ہندہ کو جب شہوت چڑھتی ہے اور اپنا ہاتھ اس کی شرمگاہ پر رکھتی ہے تو اس پر کچھ کیفیت آتی ہے اور رطوبت نکلتی ہے ،تو کیا اس سے غسل فرض ہو جائے گا؟ اور ایسا کرنا کیسا ہے؟

سوال: ہندہ کو جب شہوت چڑھتی ہے اور اپنا ہاتھ اس کی شرمگاہ پر رکھتی ہے تو اس پر کچھ کیفیت آتی ہے اور رطوبت نکلتی ہے ،تو کیا اس سے غسل فرض ہو جائے گا؟ اور ایسا کرنا کیسا ہے؟ جواب: دریافت کردہ صورت میں اگر  عورت کو انزال …

Read More »

کالا خضاب لگانے والے کی اپنی نماز کا کیا حکم ہے ؟

سوال: کالا خضاب لگانے والے کی اپنی نماز کا کیا حکم ہے ؟ جواب: حالت جہادکےعلاوہ سیاہ خضاب لگانا،ناجائزوگناہ ہے،البتہ اگر کسی نے اس حالت میں نماز پڑھی تو اس کی اپنی نماز ہو جائے گی،لیکن ایسا شخص کسی کا امام نہیں ہوسکتا ۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی …

Read More »

سفر میں ہتھیار اپنے ساتھ رکھنا کیا سنت سے ثابت ہے ؟تو کیا سفر میں اپنے ساتھ چھری چاقو وغیرہ ہتھیار اپنے ساتھ رکھے جاسکتے ہیں ؟

سوال: سفر میں ہتھیار اپنے ساتھ رکھنا کیا سنت سے ثابت ہے ؟تو کیا سفر میں اپنے ساتھ چھری چاقو  وغیرہ ہتھیار اپنے ساتھ رکھے جاسکتے ہیں ؟ جواب:سفر میں  اپنے ساتھ تلوار  رکھنا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت  ہے ،لیکن موجودہ زمانہ میں دیکھ لیا جائے …

Read More »

نسوار رکھنے کا کیا حکم ہے؟

سوال: نسوار رکھنے کا کیا حکم ہے؟ جواب: نسوار استعمال کرنے سے اگر عقل زائل ہوجائے تو اس کااستعمال ناجائزوگناہ ہے اوراگر اس سے عقل توزائل نہیں ہوتی  ہو،مگر منہ سے بدبو آتی ہو، تو اسے استعمال کرنامکروہ تنزیہی خلاف اولی ہےاگر  منہ بدبودار نہ ہواور نہ ہی کسی اور …

Read More »

مجھے ریح خارج ہونے کا مرض ہے کئی بار وضو بنانا پڑتا ہے اور کبھی کبھار پڑھ بھی لی جاتی ہے ،لیکن عمومی طور پر نہیں پڑھی جاتی ،تو مجھے کیا وضو کی رخصت ہوگی؟

سوال: مجھے ریح خارج ہونے کا مرض ہے کئی بار وضو بنانا پڑتا ہے اور کبھی کبھار پڑھ بھی لی جاتی ہے ،لیکن عمومی طور پر نہیں پڑھی جاتی ،تو مجھے کیا  وضو کی رخصت ہوگی؟ جواب: نمازکے صحیح ہونے کیلئے طہارت(باوضوہونا)شرط ہے،اگردورانِ نمازہوا خارج ہوجائےتووضوٹوٹ جائے  گا۔ البتہ اگر …

Read More »

بولی والی کمیٹی میں شرکت کرنا اور یہ لینا کیسا ہے؟

سوال: بولی والی کمیٹی میں شرکت کرنا اور یہ لینا کیسا ہے؟ جواب: بولی والی کمیٹی  میں شرکت کرنا  اور اس کا لین دین کرناناجائز وحرام ہے ،لہذا اس سے اجتناب کیا جائے ۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟

Read More »

اگر امام کے ساتھ ایک سجدہ ملے توکیاایک ہی سجدہ کرناہوگایااپنا دوسراسجدہ کر کے کھڑاہونا ہوگا؟

سوال: اگر امام کے ساتھ ایک سجدہ ملے توکیاایک ہی سجدہ کرناہوگایااپنا دوسراسجدہ کر کے کھڑاہونا ہوگا؟ جواب:نماز میں اس حالت میں شامل ہوئے کہ امام رکعت کاایک سجدہ کرچکاتھااوردوسراسجدہ ملاتوایسی صورت میں امام کے ساتھ صرف یہی سجدہ کیا جائے گا اوریہ  جس  سجدہ میں شامل ہوا یہ سجدہ  …

Read More »

لڑکی کی نعت خوانی سننااورنعت پڑھنے والی لڑکی کے چہرے کو دیکھناجائز ہے؟

سوال: لڑکی کی نعت خوانی سننااورنعت پڑھنے والی لڑکی کے چہرے کو دیکھناجائز ہے؟ جواب:نعت پڑھنے والی  غیرمحرم لڑکی کی نعت خوانی کوسننااوراس کے چہرے  کودیکھناشرعاًجائزنہیں۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟

Read More »

ہمارے ہاں بنگلہ دیش میں ناموں کومجہول کر کے پڑھتے ہیں جیسے زیر ہے تو اسے زبر کے ساتھ پڑھتے ہیں جیسے مالک ،جابر وغیرہ الفاظ کو زبر کے ساتھ پڑھتے ہیں ،تو یہ کرنا کیسا ہے؟

سوال: ہمارے ہاں بنگلہ دیش میں ناموں کومجہول کر کے پڑھتے ہیں  جیسے زیر ہے تو اسے زبر کے ساتھ پڑھتے ہیں جیسے مالک  ،جابر وغیرہ الفاظ کو زبر کے ساتھ پڑھتے ہیں ،تو یہ کرنا کیسا ہے؟ جواب:ناموں  کو ان کی اصلی تلفظ اور اعراب کے ساتھ ہی پڑھاجائے …

Read More »