Monthly Archives: مئی 2024

لڑکا و لڑکی کارشتہ طے ہوا،گھروالوں نے نکاح میں تاخیر کی جس کی وجہ سےیہ دونوں ایک دوسرے سے گناہ کر بیٹھے اور بعد میں ان کی شادی بھی ہوگئی اور شادی کے تقریباً 6ماہ میں بچے کی ولادت ہوگئی،تو اب سارے خاندان نے ان سے تعلق توڑلیاہے توایساکرناکیسا ہے؟

سوال: لڑکا و لڑکی کارشتہ طے ہوا،گھروالوں نے نکاح میں تاخیر کی جس کی وجہ سےیہ دونوں ایک دوسرے سے گناہ کر بیٹھے اور بعد میں ان کی شادی بھی ہوگئی اور شادی کے تقریباً 6ماہ میں بچے کی ولادت ہوگئی،تو اب سارے خاندان نے ان سے تعلق توڑلیاہے توایساکرناکیسا …

Read More »

oral sex کا کیا حکم ہے؟

سوال: oral sex کا کیا حکم ہے؟ جواب: oral sex (میاں بیوی کاایک دوسرے کی شرمگاہ کومنہ میں لینا)ناجائزو ممنوع ہے، ایسا کرنے والوں پر توبہ کرنالازم ہے ۔میاں،بیوی آپس میں ایک دوسرے کی شرمگاہ کوچھوتو سکتے ہیں،لیکن چومنے،چوسنے یامنہ میں لینے کی ہرگزہرگزاجازت نہیں کہ شوہر اگرچہ بیوی کے …

Read More »

شافعی امام کے پیچھے حنفی کی نمازہوسکتی ہے؟

سوال: شافعی امام کے پیچھے حنفی کی نمازہوسکتی ہے؟ جواب:حنفی کوحنفی کے پیچھے نمازپڑھناافضل ہے،البتہ اگرحنفی کوشافعی کے پیچھے نمازپڑھنا ہوتواس بارے فتاوی رضویہ  شریف میں ہے کہ’’مذاہب اربعہ حقہ سے کسی دوسرے مذہب والے کے پیچھے حنفی کی اقتداء میں چندصورتیں ہیں(١)اس خاص نمازمیں معلوم ہوکہ امام نے کسی …

Read More »

کالے رنگ کے برقعے پررنگ دار دوبٹہ لینامنع ہے؟

سوال: کالے رنگ کے برقعے پررنگ دار دوبٹہ لینامنع ہے؟ جواب:کالے رنگ کے برقعہ پر کالے رنگ کے علاوہ کسی اور رنگ  کا دوبٹہ لینے میں شرعاً کوئی حرج نہیں۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟

Read More »

پندرہ دن کے بعد خون جاری ہے،تواگر کپڑا رکھ کر خون بند کر دیا جائے کہ خون باہر نہ نکلے تو وضو کب تک رہے گا،کیا جب تک خون باہر نہ آئے تو اس وقت تک وضو رہے گا یا نہیں ؟

سوال: پندرہ دن کے بعد خون جاری ہے،تواگر کپڑا رکھ کر خون بند کر دیا جائے کہ خون باہر نہ نکلے تو وضو کب تک رہے گا،کیا جب تک  خون باہر نہ آئے تو اس وقت تک وضو رہے گا یا نہیں ؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر  شرمگاہ میں …

Read More »

کوٹ وغیرہ کے درمیان والے بٹن نماز میں کھلے رکھنا کیسا ہے ؟

سوال: کوٹ وغیرہ کے درمیان والے بٹن نماز میں کھلے رکھنا کیسا ہے ؟ جواب:قمیص کے بٹن  بندہوں اور اوپر  کوٹ وغیرہ کے درمیان والے بٹن نماز میں کھلے ہوں ،تو نماز ہو جائے گی۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟

Read More »

رشتے میں ستارے ملانے کی کیا حقیقت ہے؟

سوال: رشتے میں ستارے ملانے کی  کیا حقیقت ہے؟ جواب:  لڑکا و لڑکی کا رشتہ  کرنے میں ستارے ملانے کی   شرعاً کوئی حقیقت نہیں ،لہذا اس طرح کے فضول کاموں سے اپنے آپ کا بچایا جائے اوراللہ تبارک وتعالیٰ پرتوکل رکھیں۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے …

Read More »

پانی کی بالٹی میں چوہے کی بیٹ گر جائے کیا پانی ناپاک ہو جائے گا؟

سوال: پانی کی  بالٹی میں چوہے کی بیٹ گر جائے کیا پانی ناپاک ہو جائے گا؟ جواب: پانی کی  بالٹی میں چوہے کی بیٹ گر جائے تو بالٹی کا پانی ناپاک ہو جائے گا۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟

Read More »

اگر کسی عورت نے کسی بچی کو گود لیا اور اسے دو سال کے اندر اندر دودھ بھی پلایا تو کیا اب وہ عورت اس بچی کی رضائی ماں بن گئی لیکن کیا اس عورت کا شوہر بھی اس بچی کا باپ بن جائے گا اور جب وہ بچی بالغ ہوگی تو کیا حکم ہوگا۔ اس کے بارے میں رہنمائی چاہئے کیونکہ پاکستان میں کچھ قانونی پیچیدگیاں ہیں اور آپکا حکم اس معاملے کو حل کروانے کیلیے بہت مفید ہوگا۔

سوال: اگر کسی عورت نے کسی بچی کو گود لیا اور اسے دو سال کے اندر اندر دودھ بھی پلایا تو کیا اب وہ عورت اس بچی کی رضائی ماں بن گئی لیکن کیا اس عورت کا شوہر بھی اس بچی کا باپ بن جائے گا اور جب وہ بچی …

Read More »