Monthly Archives: مئی 2024

کسی مسلمان عالم سے یہ جملہ کہنا کہ” تمہیں دین و دنیا کی کوئی خبر نہیں” کیسا ہے؟

سوال: کسی مسلمان عالم سے یہ جملہ کہنا کہ” تمہیں دین و دنیا کی کوئی خبر نہیں” کیسا ہے؟ جواب:عام افراد میں سے کسی کاعالم کو کہنا کہ "تمہیں دین و دنیا کی کوئی خبر نہیں” عالم دین کی دل آزاری کرنا ہے اورمسلمان بھائی کی  دل آزاری کرنا سخت …

Read More »

میں نے زمین خریدی تھی کہ ضرورت پڑنے پر بیچ کر ، بیٹی کے اخراجات اس سے پورے کریں گے مثلاً پڑھائی یا شادی کے اخراجات وغیرہ پورے کریں گے ،کیا اس پر زکوٰۃ لازم ہوگی؟

سوال: میں نے زمین خریدی تھی کہ ضرورت پڑنے پر  بیچ کر ، بیٹی کے اخراجات اس سے پورے کریں گے مثلاً پڑھائی یا شادی کے اخراجات  وغیرہ پورے کریں گے ،کیا اس پر زکوٰۃ لازم ہوگی؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اس زمین پر زکوٰۃ  لازم نہیں ہوگی۔ (دعوت اسلامی) …

Read More »

اسلامی بہن ماہواری کے ایام میں مدنی قاعدہ پڑھ سکتی ہے؟

سوال: اسلامی بہن ماہواری کے ایام میں مدنی قاعدہ پڑھ سکتی ہے؟ جواب: ابتدائی تختیاں پڑھنے کی اجازت ہے وہ تختیاں جس میں مکمل قرآنی الفاظ موجود ہیں انہیں حیض کے ایام میں پڑھنے کی اجازت نہیں۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں …

Read More »

میّت کی تصویرکھینچنا کیسا ہے؟

سوال: میّت کی تصویرکھینچنا کیسا ہے؟ جواب: میّت کی تصویرکھینچنا جائزہے جبکہ دیکھنے سے بے جان معلوم ہوکیونکہ شریعت  میں ممانعت ذی روح کی تصویر کے بارے میں ہے،جبکہ میّت جوکہ دیکھنے سے بے جان معلوم ہو وہ ذی روح نہیں بلکہ غیر ذی روح کے حکم میں ہے ۔ …

Read More »

موبائل کو زیادہ دیر دیکھنے سے جو آنکھ سے پانی نکلے اس سے وضو ٹوٹ جائے گا؟

سوال: موبائل کو زیادہ دیر دیکھنے سے جو آنکھ سے پانی نکلے اس سے وضو ٹوٹ جائے گا؟ جواب: موبائل کو زیادہ دیر دیکھنے سے جو آنکھ سے پانی نکلے اس سے وضو نہیں ٹوٹے گا۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟

Read More »

تصویر کو ایڈٹ کرنا کہ جس سےمزید خوبصورتی ہو جائے تو یہ کیسا ہے ؟

سوال: تصویر کو ایڈٹ کرنا کہ جس سےمزید خوبصورتی ہو جائے تو یہ کیسا ہے ؟ جواب:کمپیوٹر یا موبائل میں مرد  یامحرم کی تصویر ایڈٹ کرنا کہ  جس کا پرنٹ  نہ نکلوایا جائے ،جائز ہے ،البتہ اجنبی عورت کی یا کوئی بھی تصویر پرنٹ نکلوانے کے لئے ایڈٹ کرنے کی …

Read More »

ٹیوشن میں کیا ہم اپنی طرف سے کوئی چھٹی مقرر کر سکتے ہیں ؟

سوال: ٹیوشن میں کیا ہم اپنی طرف سے کوئی چھٹی مقرر کر سکتے ہیں ؟ جواب: باہمی رضامندی سے ٹیوشن میں ٹیچر یا ادارہ اپنی طرف سے کوئی چھٹی مقرر کرنا چاہتے تو کرسکتا ہے۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟

Read More »

اولیاء سے مدد مانگنا کیا قرآن و حدیث سے ثابت ہے ،تفصیلی دلائل کے ساتھ جواب ارشاد فرمائیں ؟

سوال: اولیاء سے مدد مانگنا کیا قرآن و حدیث سے ثابت ہے ،تفصیلی دلائل کے ساتھ جواب ارشاد فرمائیں ؟ جواب: انبیاء،اولیاء اوراللہ عزوجل کے نیک بندوں سے مددمانگناجائزہے ،جبکہ عقیدہ یہ ہوکہ حقیقی مددگاراللہ تبا رک وتعالیٰ ہی ہے اوریہ حضرات مددالٰہی کے مظہراور وسیلہ و واسطہ ہیں اوران …

Read More »

ولیمہ کے سنت ہونے کے لئے شب زفاف شرط ہے یا خلوت صحیحہ ہی کافی ہے؟

سوال: ولیمہ کے سنت ہونے کے لئے  شب زفاف شرط ہے یا خلوت صحیحہ ہی کافی ہے؟ جواب: ولیمہ کے سنت ہونے کے لئے  شب زفاف شرط ہے ،خلوت صحیحہ ہونا کافی نہیں ۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟

Read More »