سوال: کسی سے قرض لیا تھا،اب وہ بندہ نہیں مل رہا کافی تلاش بھی کیا ہے تو کیا کیا جائے؟ جواب: قرض کے بارے حکم شرعی یہ ہے کہ جس سے قرض لیا ہے اسی کو تلاش کر کے دیا جائے ،اگر یہ نہ ملے تو اس کے ورثاء کو …
Read More »Monthly Archives: مئی 2024
رقم واپس لینے کی صورت میں سود کا کیا حکم
سوال: میں سویڈن میں رہتا ہوں ہم نے 2018 میں یہاں سویڈن میں مکان خریدنے کےلئے اپنے چند قریبی رشتہ داروں سے رقم بطور قرض لی۔ جس وقت رقم لی تب ڈنمارک کی کرنسی 1 لاکھ روپے لی جو سویڈن کی کرنسی میں 1 لاکھ 20 ہزار بنتی تھی۔ اب …
Read More »ویڈیو گیم کھیل کر اس کے ذریعے پیسے کمانا کیسا ہے؟
سوال: ویڈیو گیم کھیل کر اس کے ذریعے پیسے کمانا کیسا ہے؟ جواب:ویڈیو گیم کھیلنا اور اس کے ذریعے پیسے کمانا ناجائز وگنا ہ ہے۔ (دعوت اسلامی) غیر مسلم کو صدقہ دینا کیسا ہے؟
Read More »عورت نے اپنی شرمگاہ میں دوائی لگائی جو تھوڑی دیر بعددوائی بہہ کر باہر آئے گی تو کیا اسے نماز کے لئے وضو کرنا ہوگا؟
سوال: عورت نے اپنی شرمگاہ میں دوائی لگائی جو تھوڑی دیر بعددوائی بہہ کر باہر آئے گی تو کیا اسے نماز کے لئے وضو کرنا ہوگا؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں دوائی اگر باہر آئے تو وضو کر کے نماز پڑھی جائے ۔ (دعوت اسلامی) غیر مسلم کو صدقہ دینا کیسا …
Read More »اسلامی بہن کے بال کمر کے نیچے ہو ں تو کیا جائز ہے ؟
سوال: اسلامی بہن کے بال کمر کے نیچے ہو ں تو کیا جائز ہے ؟ جواب: اسلامی بہن کے بال کمر کے نیچے ہو ں ،تو اس میں شرعاً کوئی حرج نہیں ۔ (دعوت اسلامی) غیر مسلم کو صدقہ دینا کیسا ہے؟
Read More »ظہر اور عصر ایک ساتھ پڑھنا کیسا ہے؟
سوال: ظہر اور عصر ایک ساتھ پڑھنا کیسا ہے؟ جواب:ظہر اور عصر کو ایک ساتھ ایک وقت میں یعنی ظہر کے وقت میں عصر کو یا عصر کے وقت میں ظہر کو پڑھناجائز نہیں ، اور بعض صورتوں میں نماز ہی نہیں ہو گی۔لہذا جس نماز کا جو وقت ہےاسے …
Read More »زید انبیاء کے اوپر بننے والی فلموں کے بارے میں یہ کہے کہ یہ دوسری فلموں سے بہتر ہے تو یہ کہنا کیسا ہے؟
سوال: زید انبیاء کے اوپر بننے والی فلموں کے بارے میں یہ کہے کہ یہ دوسری فلموں سے بہتر ہے تو یہ کہنا کیسا ہے؟ جواب: ایسی فلمیں جن میں انبیاء کرام یا صحابہ کرام کو فلمایا گیا ہو انہیں دیکھناناجائزو گناہ ہے اور دوسری وہ فلمیں جو گانے باجے …
Read More »جس طرح منفرد شخص کو اختیار ہوتا ہے کہ جہری نمازوں میں وہ جہر (یعنی بُلند آوازسے قراء ت)کرسکتا ہے تو کیا عورت کو بھی اختیار ہے کہ وہ بھی اکیلے نماز پڑھتے ہوئے جہری نمازوں میں جہراً قراءت(یعنی بُلند آوازسے قرا ء ت) کر سکتی ہے ؟
سوال: جس طرح منفرد شخص کو اختیار ہوتا ہے کہ جہری نمازوں میں وہ جہر (یعنی بُلند آوازسے قراء ت)کرسکتا ہے تو کیا عورت کو بھی اختیار ہے کہ وہ بھی اکیلے نماز پڑھتے ہوئے جہری نمازوں میں جہراً قراءت(یعنی بُلند آوازسے قرا ء ت) کر سکتی ہے ؟ جواب: عورت …
Read More »کیا چوڑی کے بغیر عورت کی نماز ہو جاتی ہے؟
سوال: کیا چوڑی کے بغیر عورت کی نماز ہو جاتی ہے؟ جواب:عورت کو نماز میں چوڑی پہننا ضروری نہیں ،عورت کا چوڑی پہن کر یا اتار کر دونوں طرح نماز پڑھنا جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) غیر مسلم کو صدقہ دینا کیسا ہے؟
Read More »ایک شخص شادی شدہ ہے اور وہ دوسرے نکاح کی بھی خواہش رکھتا ہے تو یہ خواہش رکھنا کیا گناہ ہے؟
سوال: ایک شخص شادی شدہ ہے اور وہ دوسرے نکاح کی بھی خواہش رکھتا ہے تو یہ خواہش رکھنا کیا گناہ ہے؟ جواب:مرد کو چار شادیاں کرنے کا شرعاً اختیار حاصل ہے ،جبکہ انصاف کے ساتھ تمام کے حقوقِ شرعی ادا کرسکتا ہو ،لہذا مرد کا ایک سے زائد چار …
Read More »