Monthly Archives: مئی 2024

صدقہ نافلہ میں سے مدرس کو تنخواہ دے سکتے ہیں ؟

سوال: صدقہ نافلہ میں سے مدرس کو تنخواہ  دے سکتے ہیں ؟ جواب:صدقہ نافلہ  جو اسلامی مدرسہ کے اخراجات پورے کرنے  کے لئے دیا جاتا ہے اس میں سے مدرسہ کے مدرسین کو تنخواہ دینے میں حرج نہیں ۔ (دعوت اسلامی) شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت کتنی …

Read More »

کیا ایسی مفہوم کی حدیث موجود ہے کہ آخری وقت میں دین کا کام درہم و دینار کے بغیر نہیں ہوگا؟

سوال: کیا ایسی مفہوم کی حدیث موجود ہے کہ آخری وقت میں دین کا کام درہم و دینار کے بغیر نہیں ہوگا؟ جواب:حدیث مبارک میں ہے: ’’آخر زمانہ میں دین کا کام بھی درہم و دینار سے چلے گا۔(معجم الکبیر، ۲۰/۲۷۹، الحدیث: ۶۶۰) (دعوت اسلامی) شوہر کا انتقال ہوجائے تو …

Read More »

چین والی گھڑی پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: چین والی گھڑی پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: چین ( Chain)والی گھڑی پہن کر نماز پڑھنے کے حکم میں علمائے اہل سنت کثر ھم اللہ تعالیٰ میں اختلاف ہے ،اس لئے دھات  کی پہننے سے احتراز کرنا چاہئے ،البتہ اگر کسی نے دھات کی چین والی گھڑی …

Read More »

میرے شوہر لڑکیوں سے باتیں کرتے ہیں ،مجھے پتہ چلا تو انہوں نے انکار کیا ،میں نے ثبوت جمع کر لئے ہیں ،تو میں کیا ان کے سامنے ان ثبوتوں کو رکھ کر بات کریں ،بقیہ خرچہ پانی سب ٹھیک ہے ،تو میں ان کی آخرت کی بہتری کے لئے کرنا چاہتی ہوں ،میں کیا کروں ؟

سوال: میرے شوہر لڑکیوں سے باتیں کرتے ہیں ،مجھے پتہ چلا تو انہوں نے انکار کیا ،میں نے ثبوت جمع کر لئے ہیں ،تو میں کیا ان کے سامنے ان ثبوتوں کو رکھ کر بات کریں ،بقیہ خرچہ پانی سب ٹھیک ہے ،تو میں ان کی آخرت کی بہتری کے …

Read More »

شوہر بیوی کو کہے کوئی تمہیں بھلا دھمکی دے ،تم سے تو اللہ تعالیٰ بھی پناہ مانگتا ہو گا تو اس کا نکاح ٹوٹا یا نہیں اور کیا عورت اس کے بعد کسی دوسری جگہ نکاح کرسکتی ہے؟

سوال: شوہر بیوی کو کہے کوئی تمہیں بھلا دھمکی دے ،تم سے تو اللہ تعالیٰ بھی پناہ مانگتا ہو گا تو اس کا نکاح ٹوٹا یا نہیں اور کیا عورت اس کے بعد کسی دوسری جگہ نکاح کرسکتی ہے؟ جواب:یہ جملہ "تم سے تو اللہ تعالیٰ بھی پناہ مانگتا  ہوگا”کفریہ …

Read More »

کیا مسجد کا پانی بیچ سکتے ہیں؟

سوال: کیا مسجد کا پانی بیچ سکتے ہیں؟ جواب:مسجد کا پانی بیچنا جائز نہیں کہ مسجد کا پانی نمازیوں کے وضو و غسل اور مسجد کی ضروریات میں استعمال کرنے کے لئے ہوتا ہے ،بیچنے کے لئے نہیں ۔ (دعوت اسلامی) شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت کتنی …

Read More »

احرام کھولے بغیر یعنی بال کٹوائے بغیر دوسرا عمرہ کر لیا تو کیا حکم ہے؟

سوال: احرام کھولے بغیر یعنی بال کٹوائے بغیر دوسرا عمرہ کر لیا تو کیا حکم ہے؟ جواب:پہلے عمرے کے بعد حلق کروائے بغیر دوسرے عمرے کا احرام باندھ لینا گناہ ہے اور اس  پر اب توبہ کرنا اور دم ادا کرنا واجب ہوگا۔ (دعوت اسلامی) شوہر کا انتقال ہوجائے تو …

Read More »

جس نے زمین ٹھیکے پر لی ہو تو ٹھیکہ نکال کر عشر دینا ہوگا یا پہلے عشر نکالنا ہوگا؟

سوال: جس نے زمین ٹھیکے پر لی ہو تو ٹھیکہ نکال کر عشر دینا ہوگا یا پہلے عشر نکالنا ہوگا؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں ٹھیکہ نکالنے سے پہلے ہی عشر نکالنا ہوگا۔ (دعوت اسلامی) شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت کتنی ہوتی ہے؟

Read More »

ہاتھ کو خون لگا اور اس کو دھو دیا لیکن اس کا داغ باقی ہے تو کیا ہاتھ پاک ہو جائے گا؟

سوال: ہاتھ کو خون لگا اور اس کو دھو دیا لیکن اس کا داغ باقی ہے تو کیا ہاتھ پاک ہو جائے گا؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر صرف داغ باقی ہے ،خون کے ذرات ہاتھ پر باقی نہیں تو ہاتھ پاک ہو جائے گا۔ (دعوت اسلامی) شوہر کا انتقال …

Read More »