Monthly Archives: مئی 2024

مسافر نے قصر نماز مکمل پڑھ لی تو کیا حکم ہے؟

سوال: مسافر نے قصر نماز مکمل پڑھ لی تو کیا حکم ہے؟ جواب:شرعی مسافر پر چار رکعتی فرائض میں قصر کرنا واجب ہے اوراگر مسافر نے چار رکعتی فرائض میں دو کی جگہ چار رکعتیں ادا کر لیں، تو اس کی مختلف صورتیں بنتی ہیں، جن کی تفصیل درج ذیل …

Read More »

ایک شخص نے بینک سے لون لیا ہے ، 12 لاکھ ہے اور وہ روپیہ اسکے پاس موجود ہے ایک سال نکل گیا ہے اور اس لون کا ہفتہ بھی ہرما ہ دیتا ہے تو کیا اس شخص پر زکاۃ فرض ہوگی کہ نہیں؟

سوال: ایک شخص نے بینک سے لون لیا ہے ، 12 لاکھ ہے اور وہ روپیہ اسکے پاس موجود ہے ایک سال نکل گیا ہے اور اس لون کا ہفتہ بھی ہرما ہ دیتا ہے تو کیا اس شخص پر زکاۃ فرض ہوگی کہ نہیں؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر …

Read More »

حمل سے بچنے کے لئے شوہر بیو ی کی شرمگاہ میں دخول کئے بغیر اس کے جسم سے اپنا عضو لگا کر منی خارج کرسکتا ہے؟

سوال: حمل سے بچنے کے لئے شوہر بیو ی کی  شرمگاہ میں دخول کئے بغیر اس کے جسم سے اپنا عضو لگا کر منی خارج کرسکتا ہے؟ جواب:جماع کے وقت مادہ منویہ کوعورت کے رحم میں ڈالنے کے بجائے باہرہی نکال دینا عزل کہلاتا ہے اورعزل کرنا جائز ہے جبکہ …

Read More »

ایک شخص جو کاروبار کرتا ہے اس نے قرض لے کر کاروبار کیا ہے ،تو کیا یہ شخص زکوٰۃ لے سکتا ہے؟

سوال: ایک شخص جو کاروبار کرتا ہے اس نے قرض لے کر کاروبار کیا ہے ،تو کیا یہ شخص زکوٰۃ  لے سکتا ہے؟ جواب: دریافت کردہ صورت میں  اگر  مذکورہ شخص   مستحق زکوٰۃ ہے  یعنی اس کی ملکیت میں حاجت اصلیہ سے زائد 52.5 تولہ چاندی یااتنی مالیت کاحاجت اصلیہ …

Read More »

عصر اور فجر کےساتھ مکروہ وقت کونسا ہوتا ہے؟

سوال: عصر اور فجر کےساتھ مکروہ وقت کونسا ہوتا ہے؟ جواب: فجر میں سورج نکلنے سے 20منٹ بعد تک  اور عصر میں سورج ڈوبنے سے 20منٹ پہلے سے لے کر سورج ڈوبنے تک کا وقت مکروہ وقت ہے۔ (دعوت اسلامی) شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت کتنی ہوتی …

Read More »

فجر میں اگر کوئی لیٹ ہو جائے صرف اتنا وقت ہو کہ فرض نماز ہی پڑھی جائے گی تو کیا صرف فرض ہی پڑھیں گے یا سنت پڑھ کر فرض پڑھنے ہوں گے ؟

سوال: فجر میں اگر کوئی لیٹ ہو جائے صرف اتنا وقت ہو کہ فرض نماز ہی پڑھی جائے گی تو کیا صرف فرض ہی پڑھیں گے یا سنت  پڑھ کر   فرض پڑھنے ہوں گے ؟ جواب:دریافت کردہ صورت  میں  اگر صرف فرض پڑھنے کا وقت ہے تو سنتیں نہیں پڑھیں …

Read More »

:بھولے سے اگر التحیات سے پہلے بسم اللہ پڑھ لی تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟

سوال: بھولے سے اگر التحیات سے پہلے بسم اللہ پڑھ لی تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟ جواب: بھولے سے اگر التحیات سے پہلے بسم اللہ پڑھ لی ،توسجدہ سہو لازم ہوگا۔ (دعوت اسلامی) شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت کتنی ہوتی ہے؟

Read More »

مفتی صاحب نے مدنی چینل پر بتایا تھا کہ بٹ کوئین کو ہم نہ جائز کہتے ہیں اور نہ ہی ناجائز ،ابھی میں سرچ کر رہا تھا ،تو میرے سامنے ایک دیوبندی کی تحقیق آئی ہے ،میں نےسوچا کہ آپ کو بھیجتا ہوں تاکہ آپ اسے پڑھ کر جلدی سے اپنی تحقیق پوری کر لیں

سوال: صاحب نے مدنی چینل پر بتایا تھا کہ   بٹ کوئین کو   ہم نہ جائز کہتے ہیں اور نہ ہی ناجائز ،ابھی میں سرچ کر رہا تھا ،تو میرے سامنے ایک دیوبندی کی تحقیق آئی ہے ،میں نےسوچا  کہ آپ کو بھیجتا ہوں تاکہ آپ اسے پڑھ کر جلدی سے …

Read More »

( BANK) بینک میں نوکری کرنا کیسے ہے?،bankمیں assistant manager کےطورپر یعنی مانی لینا اور دینا ہے؟

سوال: میں بنگلہ دیش کے شہر سلہٹ سے عرض کررہا ہوں ،دالافتاء اہلسنت کے علماء سے میرا ایک سوال عرض ہے( BANK)بینک میں نوکری کرنا کیسے ہے?،bankمیں  assistant manager کےطورپر  یعنی مانی لینا اور دینا ہے؟ جواب:بینک میں ایسی نوکری کہ جس میں سود کا حساب  کتاب کرنا پڑے، سودی …

Read More »

عصر کے بعد قضا نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟

سوال: عصر کے بعد قضا نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ جواب: عصر کے بعد مکروہ وقت ( یعنی مغرب سے 20 منٹ پہلے)سے پہلے قضا نماز پڑھنا جائز ہے ،لیکن یہ قضا نماز  کسی کے سامنے نہ پڑھی جائے۔ (دعوت اسلامی) شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت …

Read More »