سوال: کیا الٹا لیٹنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے جبکہ ابھی سوئے نہیں صرف لیٹے ہیں ؟ جواب:بغیر سوئے الٹے لیٹنے سے وضو نہیں ٹوٹتا،البتہ عذر شرعی کے بغیر الٹالیٹنا مناسب نہیں ،اس سے بچنا چاہیئےکہ حدیث میں فرمایاکہ یہ جہنمیوں کاطریقہ ہے۔ (دعوت اسلامی) کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا …
Read More »Yearly Archives: 2024
فطرہ کس پر واجب ہے؟
سوال: فطرہ کس پر واجب ہے؟ جواب:عید الفطر کی صبح صادق ہوتے وقت جوشخص حاجت اصلیہ کے علاوہ نصاب(ساڑھے سات تولے سونایاساڑھے باون تولے چاندی یااس کے مساوی رقم یا سامانِ تجارت) کا مالک ہواس پر صدقہ فطر لازم ہے،صدقہ فطر میں مال کا نامی (یعنی اس میں بڑھنے کی …
Read More »تراویح کی اجرت مقرر کرنا کیسا
سوال: ہمار ے حافظ صاحب جو تراویح میں قرآن پاک سنا رہے ہیں ان کی6ہزار اجرت طے کی ہے،اب لگا ہے کہ ہم نے کم طے کی ہے ہمارے ہاں عموماً 10سے 15 ہزار اجرت دی جاتی ہے ،تو کیا پھر سے طے کرنا پڑے گا ؟یا بغیر طے کئے …
Read More »کیا لڑکیوں کا وراثت میں حصہ ہوتا ہے؟
سوال: کیا لڑکیوں کا وراثت میں حصہ ہوتا ہے؟ جواب:جی ہاں!شریعت کے مقررکردہ اصول وضوابط کے مطابق لڑکیوں کابھی وراثت میں حصہ ہوتاہے ،ان میں سے بعض تووہ ہیں جن کاحصہ قرآن کریم نے بیان کیاہے لہذافوت ہونے والے کی وراثت تقسیم کرنے سے پہلے مفتیان کرام سے رجوع کیاجائے …
Read More »کیا غیرشادی شدہ امام نکاح پڑھا سکتا ہے؟
سوال: کیا غیرشادی شدہ امام نکاح پڑھا سکتا ہے؟ جواب:نکاح کے صحیح ہونے کے لئے نکاح خواں کا شادی شدہ ہونا ضروری نہیں،شادی شدہ اور غیر شادی شدہ دونوں نکاح پڑھا سکتے ہیں ۔ (دعوت اسلامی) کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟
Read More »ٹیکسی میں نے لینی ہے،اس کے ساتھ لائیسنس لیناہوتاہے ،جو ایک لاکھ چالیس ہزار کا بنتا ہے،اگر پاس نہ ہوتو بینک سے لون لینا پڑتا ہے ،پھر اسے قسطوں میں واپس کرنا ہوتا ہے ،تو یہ کرناجائز ہے؟
سوال: ٹیکسی میں نے لینی ہے،اس کے ساتھ لائیسنس لیناہوتاہے ،جو ایک لاکھ چالیس ہزار کا بنتا ہے،اگر پاس نہ ہوتو بینک سے لون لینا پڑتا ہے ،پھر اسے قسطوں میں واپس کرنا ہوتا ہے ،تو یہ کرناجائز ہے؟ جواب:بینک عموماًسودپرقرض دیتا ہے ،لائیسنس بنانے کے لئے بینک سے سودپرقرض …
Read More »وضو کے بعد استعمال ہونے والے رومال جو کسی نے استعمال کئے ہیں وہ بہت زیادہ ہیں ،وہ پڑے پڑے خراب ہو جائیں گے،تو کیا اسے بیچ کراس کا پیسا استعمال کر سکتے ہیں یا نہیں ؟
سوال: وضو کے بعد استعمال ہونے والے رومال جو کسی نے استعمال کئے ہیں وہ بہت زیادہ ہیں ،وہ پڑے پڑے خراب ہو جائیں گے،تو کیا اسے بیچ کراس کا پیسا استعمال کر سکتے ہیں یا نہیں ؟ جواب:اس بات کی وضاحت کریں کہ یہ رومال مسجدکے چندے سے خریدے …
Read More »رمضان میں فاتحہ کرنا کیسا ہے؟
سوال: رمضان میں فاتحہ کرنا کیسا ہے؟ جواب:فاتحہ کرنایعنی ایصال ثواب کرناشرعاً کسی دن،ہفتے،مہینے،سال کے ساتھ خاص نہیں رمضان و غیررمضان میں ایصال ثواب کرنا شرعاً جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟
Read More »کشمش میں صدقہ فطر کی مقدار کیا ہے ؟
سوال: کشمش میں صدقہ فطر کی مقدار کیا ہے ؟ جواب: کشمش سے صدقہ فطر ادا کرنا چاہیں تو اس کی مقدار 3کلو 840گرام ہے ،چاہیں تو اتنی مقدار کشمش دے دیں یا اس کے برابر اس کی قیمت اد اکر دیں ۔ (دعوت اسلامی) کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا …
Read More »وراثت میں ملی زمین ،مکان پر زکوٰۃ لازم ہے یا نہیں ؟
سوال: وراثت میں ملی زمین ،مکان پر زکوٰۃ لازم ہے یا نہیں ؟ جواب:ورثت میں ملی زمین ،مکان پر زکوٰۃ لازم نہیں ۔ (دعوت اسلامی) کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟
Read More »